30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فی الاشعۃ واخری خصت بہ حفصۃ رضی اﷲ تعالٰی عنھا لان نسائہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم خصصن باشیاء قال اﷲ تعالٰی" یٰنِسَآءَ النَّبِیِّ لَسْتُنَّ کَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَآءِ "[1] وخبر لایعلمن الکتابۃ،یحمل علی عامۃ النساء خوف الافتتان علیھن نقل القاری فی المرقاۃ عن بعضھم وکذا الشیخ المحقق واقر علیہ و قال القاری یحتمل ان یکون جائزاللسلف دون الخلف لفساد النسوان فی ھذا الزمان [2]اھ فدلت کلماتھم ھذہ علی انھم یکرھون الکتابۃ لھن،والاعتراض بان کل ذٰلك خلاف الظاھر فان تحققت الامر فانہ ادخل فی المقصود فما کانوا لیغفلوا عن ذٰلك فھل تراھم عدلوا الیہ الالدعاع ماالیہ عظیم و رأیتنی کتبت علی ھامش الاشعۃ عند ذکر انھا خصوصیۃ |
نے اشعۃ اللمعات میں اس کا ذکرفرمایا،اور کبھی کہتے ہیں کہ(یہ اجازت)سیدہ حفصہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کی خصوصیت ہے اور یہ ان کے ساتھ مختص ہے کیونکہ حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی ازواج مطہرات بعض اشیاء سے مخصوص ہیں،چنانچہ اﷲ تعالٰی کا ارشاد ہے:"اے نبی مکرم کی بیبیو! تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو"۔اور حدیث کہ"عورتوں کولکھنا نہ سکھاؤ" عام عورتوں پرمحمول ہوگی ان کے حق میں فتنہ کے اندیشہ سے۔اس کو ملاعلی قاری نے مرقاۃ میں بعض سے نقل کیاہے اور اسی طرح شیخ محقق نے اس کو برقرار رکھاہے۔م لاعلی قاری نے کہا کہ یہ بھی احتمال ہے کہ سلف کیلئے جائز ہو لیکن پچھلے لوگوں کے لئے جائز نہ ہو اس لئے کہ اس زمانے میں عورتوں میں فساد پایاجاتاہے اھ پھر ان کے یہ کلمات اس بات پر دلالت کرتے ہیں کہ وہ عورتوں کے لئے کتابت(یعنی لکھائی کاعمل)مکروہ سمجھتے ہیں۔اور یہ اعتراض کہ یہ سب باتیں خلاف ظاہرہیں،اگر یہ امرثابت ہوجائے تو س کامقصود میں زیادہ دخل ہے کیونکہ وہ لوگ ایسے نہ تھے کہ ان باتوں سے بے خبر ہوں،کیا تم انہیں دیکھتے ہو کہ وہ کیوں اس طرح مڑگئے مگر اس لئے کہ اس پر کوئی نہ کوئی بڑاداعی اور باعث ہے مجھ یاد ہے کہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع