دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

العلماء لایمشون علیہ،فمنھم من یقول انما ھو تعریض من النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بحفصۃ قررہ الذکی المغربی واستحسنہ الحافظ ابوموسٰی جدا وقال التاویل ماذھب الیہ الامام التورپشتی الحنفی فی شرح المصابیح ونقلہ عنہ العلامۃ الطیبی الشافعی فی شرح المشکٰوۃ مقرا علیہ وعنہ الفتی فی مجمع البحار ونقل مثلہ الامام السیوطی فی مرقاۃ الصعود عن النھایۃ مقتصرا علیہ،قال الطیبی و یحتمل الحدیث وجھین آخرین احدھما التحضیض علی تعلیم الرقیۃ وانکار الکتابۃ ای ھلا علمتھا ما ینفعھا من الاجتناب عن عصیان الزوج کما علمتھا مایضرھا من الکتابۃ وثانیھما ان یتوجہ الانکار الی الجملتین جمیعا والمراد بالنملۃ المتعارف بینھم لانھا منافیۃ لحال المتوکلین[1] اھ وتارۃ یقولون لعل ھذا قبل النھی،ذکرہ الشیخ المحقق  

جوازسمجھاجاتاہے لیکن ہم نے علماء کرام کودیکھا کہ وہ اس روش پر نہیں چلتے لہٰذا ان میں سے بعض کہتے ہیں کہ یہ حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے سیدہ حفصہ پرتعریض ہے،چنانچہ ذکی مغربی نے اس کو برقرار رکھاہے اور حافظ ابوموسٰی نے یقینا اس کو مستحسن سمجھا اور کہا کہ اس کی تاویل وہ ہے جس کی طرف امام تورپشتی حنفی شرح مصابیح میں گئے ہیں اور اس کو ان سے علامہ طیبی شافعی نے شرح مشکوٰۃمیں نقل کرکے ثابت رکھاہے اور ان سے فتنی نے مجمع البحار میں نقل کیاہے اور امام سیوطی نے اسی کی مثل"مرقاۃ الصعود"میں نہایہ سے نقل کرکے اسی پراکتفاکیاہے۔علامہ طیبی نے فرمایا حدیث مذکور دو اوروجوہات کااحتمال رکھتی ہے ان میں سے ایك رقیہ (دم کرنا)پرابھارنا اور اکسانا ہے جبکہ تعلیم کتابت کاانکارکرنا ہے یعنی کیون نہ تونے اسے وہ چیز سکھائی جو اسے فائدہ دیتی کہ وہ شوھر کی نافرمانی سے بچنے کا ذریعہ ہے،اور کتابت کیوں سکھائی جوموجب دکھ اور ضرر۔(دوسری وجہ)یہ ہے کہ انکار دونوں جملوں کی طرف متوجہ ہے اور اس سے مراد وہ ہے جو ان کے درمیان متعارف ہے کیونکہ رقیہ وغیرہ توکل کرنے والوں کے حال کے منافی ہے اھ کبھی یہ کہتے ہیں کہ شاید(یہ اجازت)نہی سے پہلے ہو۔چنانچہ شیخ محقق  

 


 

 



[1] شرح الطیبی علی مشکوٰۃ المصابیح کتاب الطب والرقی الفصل الثانی ادارۃ القرآن کراچی ۸/ ۳۰۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن