دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

الکذب یحتمل الغلط کقولہ کذب ابومحمد[1]اھ وکتبت علیہ وکذٰلك قول ابن مسعود وحذیفۃ بن الیمان رضی اﷲ تعالٰی عنھما فی دوران السماء کذب کعب،وقد شبہ ھشام بن عروۃ ومالك واجلۃ علی محمد بن اسحٰق انہ کذاب،وحافوا علیہ ثم لم یذکروا الامالایثبت بہ کذب ولاالمرام بہ اصلا، ویرد لابن اسحٰق الوثاقۃ لاجرم ان لم یعرج علیہ الحافظ فی التقریب۔وانضر فی محمد بن ابراھیم علٰی قولہ،منکر الحدیث وکذٰلك لم یزد البیھقی فی حدیثہ علی استنکارہ بھذا السند،اقول:والرجل اعنی محمد بن ابراھیم من المشائخین کما فی المیزان وغیرہ،الجمع السائح من شتّات العلوم ما لیس

ضروری ہے کیونکہ کذب(جھوٹ)غلطی کا بھی احتمال رکھتا ہے(یعنی شاید اس کی مراد کذاب اور کذب سے غلطی ہو یعنی وہ بہت غلط گوہے)جیساکہ قائل کا کہنا کہ ابومحمد نے جھوٹ کہا اھ اور میں نے اس پرلکھاہے یونہی ابن مسعود اور حذیفہ یمان رضی اﷲ تعالٰی عنہما کا دورانِ آسمان کے متعلق کعب کے بارے میں فرمانا کذب کعب یعنی کعب نے غلط کہا اور یہ مطلب نہیں کہ اس نے جھوٹ کہا،چنانچہ ہشام بن عروہ، مالك اور دوسرے جلیل القدر لوگوں نے محمد بن اسحق کے کذاب ہونے پر شبہ کا اظہار فرمایا لیکن انہوں نے اس پر زیادتی کی۔پھر انہوں نے ایسے امور ذکرکئے جن سے اس کا کذب ثابت نہیں ہوتا اور نہ اس سے کلیۃً مقصد حاصل ہوتا ہے۔اور ابن اسحق کے لئے بلاشبہ توثیق وارد ہوئی ہے اگرچہ حافظ نے التقریب میں اس کی موافقت نہیں کی۔اور محمد بن ابراہیم کے بارے میں توقف اس کے اس قول سے کہ وہ منکرالحدیث ہے اور اسی طرح امام بیہقی نے اس سند سے اس کی حدیث میں صرف استنکار کااضافہ کیاہے۔میں کہتاہوں محمد بن ابراہیم مشائخ میں سے ہے جیسا کہ المیزان وغیرہ میں ہے،وہ اس قدر جامع ہے کہ جو علوم دوسروں کے پاس نہیں وہ ان مختلف

 


 

 



[1] تدریب الراوی شرح تقریب النواوی النوع الثالث والعشرون قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۵۹۔۲۵۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن