دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

الاولیاء کما عرف من محاورتھم حتی اقتصر علیہ الذھبی فی وصف سیّدالاقطاب الغوث الاعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ،فھذا توثیق لہ وای توثیق وماللولی و الکذب حاشاھم ولیس فیہ بعد ذٰلك جرح مفسر، حتی قول الدار قطنی کذاب،وتحامل القوم علی الصوفیۃ الکرام و الحنفیۃ العظام معروف،و قال الامام النووی فی التقریب لایقبل الجرح الا مبین السبب[1]،قال الامام السیوطی فی التدریب لان الناس مختلفون فی اسباب الجرح فیطلق احدھم الجرح بناء علی ماعتقدہ جرحا ولیس بجرح فی نفس الامر،قال ابن الصلاح وھذا ظاھر مقرر فی الفقہ واصولہ وذکرالخطیب انہ مذھب الائمۃ من حفاظ الحدیث کالشیخین وغیرھما ثم ذکر امثلتہ الی ان قال قال الصیر فی وکذا اذا قالوا فلان کذاب لابد من بیانہ لان

لفظ کو وہ اولیاء اﷲ کی تعریف وتوصیف ہی کے لئے استعمال کرتے ہیں جیساکہ ان کے محاوروں سے معلوم ہوتاہے حتی کہ علامہ ذہبی نے سیدالاقطاب حضرت غوث الاعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے متعلق بھی یہی الفاظ استعمال کرنے پر اکتفاکیا ہے لہٰذا اس کی توثیق ہوئی پس اس سے بڑھ کر اور کون سی توثیق ہوسکتی ہے،ولی اور جھوٹ کا باہم کیاجوڑ اور رابطہ ہے اور اﷲ تعالٰی نے تو انہیں اس سے محفوظ رکھا اور اس کے بعد اس بارے میں کوئی مفصل جرح نہیں حتی کہ امام دارقطنی کا کذاب کہنا بھی اور صوفیائے کرام اور حنفیہ عظام پرلوگوں کا حملہ آورہونا تومشہور ومعروف ہے امام نووی نے التقریب میں فرمایاواضح سبب کے بغیر،جرح مقبول نہیں۔امام سیوطی نے التہذیب میں فرمایا لوگ اسباب جرح میں مختلف ہیں چنانچہ ایك شخص اپنے اعتقاد کے مطابق کسی شے پر جرح کاا طلاق کرتاہے حالانکہ فی الواقع وہ جرح نہیں ہوتی۔ابن الصلاح نے کہا کہ یہی فقہ اور اصول فقہ میں ظاہرو مقرر ہے، اور خطیب نے ذکرکیا ہے کہ یہی مذہب ائمہ حفاظ حدیث جیسے بخاری،مسلم اور ان کے علاوہ دیگرائمہ کا ہے پھر اس کے بعد مثالیں ذکرفرمائیں یہاں تك کہ فرمایا امام صیرفی نے کہا۔اس طرح جب محدثین کہیں کہ فلان کذاب(فلاں جھوٹا ہے)تو اس کا بیان کرنا  

 


 

 



[1] تقریب النواوی مع تدریب الراوی النوع الثالث والعشرون قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۲۵۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن