30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
امرد کا حکم مثل عورت کے ہے۔ |
۷۲۱ |
اپنے آپ کو بے ضرورت شرعی مولوی صاحب لکھنا گناہ ہے۔ |
۷۲۶ |
|
اباحت سماع کی ایك شرط یہ بھی ہے کہ ان میں کوئی امرد نہ ہو۔ |
۷۲۲ |
جاہل کووعظ گوئی گناہ ہے۔ |
۷۲۷ |
|
دس خرابیوں پرمشتمل مجلس میلاد کے بارے میں استفتاء۔ |
۷۲۲ |
جاہل کاپیربنناحرام وناجائزہے۔ |
۷۲۸ |
|
اہل ہنود میلاد میں چندہ دیں تولیناچاہئے یانہیں۔ |
۷۲۲ |
مشرکوں کی تعریف کرنااور انہیں مسلمانوں پرترجیح دیناسخت ناپسندیدہ ہے۔ |
۷۲۹ |
|
دینی بات میں مشرکوں سے مددلینا اوردینی کام کا دارو مدار ان کی اجازت پررکھناحرام ہے۔ |
۷۲۳ |
قیام بوقت میلاد شریف سنت ہے یامباح، اور اس پر حرف زنی درست ہے یانہیں۔ |
۷۲۹ |
|
حقوق عامہ میں دست اندازی ناجائزہے۔ |
۷۲۴ |
ذکرمیلاد شریف کے وقت جیسا کہ آج کل قیام کرتے ہیں جائزہے یانہیں۔ |
۷۳۰ |
|
راستہ میں نمازپڑھنا مکروہ ہے۔ |
۷۲۴ |
خوش الحان چھوکروں سے محفل میلاد میں فارسی واردوغزلیں اور اشعارگانے کی طرز پرپڑھوانا ممنوع ہے۔ |
۷۳۲ |
|
کتاب وقاری کانیچے اور کافروں کاچھجوں پرہونا سخت بے تعظیمی ہے۔ |
۷۲۴ |
بے اصل وباطل روایات کاپڑھنا سننا حرام وگناہ ہے۔ |
۷۳۲ |
|
حضرت حسّان بن ثابت رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے لئے مسجدنبوی میں منبربچھایاجاتا۔ |
۷۲۴ |
بے خواندہ وبے اجازت اساتذہ تفسیر وحدیث بطوروعظ بیان کرنا اور سنناحرام ہے۔ |
۷۳۳ |
|
مجلس خوانی خصوصًا راگ سے پڑھنے کی اُجرت ناجائزوحرام ہے۔ |
۷۲۴ |
ایسے شخص کوبرسرمنبرمیلادپڑھنا جوتارك صلوٰۃ شارب خمر، داڑھی کترااور داڑھی والوں کامذاق اڑاتاہو کیساہے اور سننے والے گنہگار ہیں یانہیں۔ |
۷۳۳ |
|
ذکررسول صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اجل عبادات سے ہے۔ |
۷۲۴ |
روایات موضوعہ پڑھنا بھی حرام اور سننا بھی حرام۔ |
۷۳۴ |
|
طاعت وعبادت پرفیس لیناحرام ہے۔ |
۷۲۴ |
لوگوں کو اچھائی کی طرف بلانے والے کا اجر اوربرائی کی طرف بلانے والے کاوبال۔ |
۷۳۴ |
|
شعرخوانی وزمزمہ سنجی کی فیس لینامحض حرام ہے۔ |
۷۲۵ |
ذکرشریف حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام باوضو ہونا مستحب ہے اور بے وضو بھی جائزہے جبکہ استخفاف کی نیت نہ ہو۔ |
۷۳۵ |
|
فاسق کو امام بنانے والے گنہگار ہیں۔ |
۷۲۶ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع