دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

مذہب نہیں بلکہ بعدصدرِاول اس کے خلاف پر اجماع علماء منعقد ہولیاہے،امام اجل ابوزکریا نووی شافعی شرح مسلم میں فرماتے ہیں:

ذھب جماھیر العلماء من السلف والخلف الی انہ لا ینتقض الوضوء باکل مامستہ النار ممن ذھب الیہ ابوبکر الصدیق وعمروعثمان وعلی رضی اﷲ تعالٰی عنھم وھو مذھب مالك وابی حنیفۃ والشافعی و احمد رحمھم اﷲ تعالٰی وذھبت طائفۃ الٰی وجوب الوضوء الشرعی باکل مامستہ النار وھو مروی عن عمربن عبدالعزیز والحسن البصری والزھری ثم ان ھذا الخلاف الذی حکیناہ کان فی الصدر الاول ثم اجمع العلماء بعد ذٰلك علی انہ لایجب الوضؤ باکل مامستہ النار[1]اھ باختصار،واﷲ تعالٰی اعلم۔

سلف وخلف(اگلے پچھلے لوگوں)میں سے جمہور علماء کرام کے نزدیك آگ پرپکی ہوئی چیز کے کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ جن بزرگوں نے یہ مؤقف و مذہب اختیار کیا ان میں خلفائے راشدین حضرت ابوبکرصدیق،حضرت عمرفاروق، حضرت عثمان غنی اور سیدنا حضرت علی رضی اﷲ تعالٰی عنہم شامل ہیں۔امام مالک،امام ابوحنیفہ،شافعی اور امام احمد رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہم کا تو یہی مذہب ہے،اور ایك گروہ کامؤقف یہ ہے کہ ہرپکی ہوئی چیز کھائے سے وضوشرعی واجب ہے، حضرت عمربن عبدالعزیز،حسن بصری اور زہری سے یہ مروی ہے۔ جس اختلاف کی ہم نے حکایت کی ہے وہ صدراول میں تھا۔ اس کے بعد علماء کرام کا اس پر اجماع منعقد ہوگیاکہ آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضوکرنا واجب نہیں اھ باختصار۔اﷲ تعالٰی سب سے زیادہ علم رکھنے والاہے۔(ت)

مسئلہ ۳۰۳ : (سوال ندارد)

الجواب:

حفظ قرآن فرض کفایہ ہے اور سنت صحابہ وتابعین وعلمائے دین متین رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین اور منجملہ افاضل مستحبات عمدہ قربات منافع وفضائل اس کے حصروشمار سے باہر۔رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:


 

 



[1] شرح صحیح مسلم مع صحیح مسلم کتاب الحیض باب الوضوء الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۱۵۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن