دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

نہیں پہچانتا تو کسی نہ کسی دن اس میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ت)

تشحیذاذہان ہوگی ضلالات فلسفہ کے رَد پر قدرت ملے گی بہت بدمذہب کے مناظرات میں کفار فلاسفہ کا دامن پکڑتے ہیں ان کی دنداں شکنی ہوسکے گی انہیں اغراض سے درس نظامی میں یہ کتب رکھی گئی تھیں کہ اب شدہ شدہ ازکجاتا کجا نوبت پہنچی یہاں تك کہ بہت حمقاء کے نزدیك یہی جہالات باطلہ علوم مقصودہ قرارپاگئیں جس کی شناعت کا قدرے بیان فقیر نے اپنے رسالے مقامع الحدید علٰی خدالمنطق الجدید(۱۳۰۴ھ)میں کیا وبا ﷲ التوفیق،واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم وعلمہ اتم واحکم(اﷲ تعالٰی ہی سے توفیق کی طلب اورآرزو ہے،اور اﷲ پاک،برتر اور خوب جاننے والاہے،اور اس کا علم نہایت درجہ کامل اوربڑاپختہ ہے۔ت)

(۲)کلام قدماء واصول فقہ کی سمجھ میں طبعیات والٰہیات فلسفہ کی اصلًا حاجت نہیں،

اﷲ تعالٰی نے ارشاد فرمایا:لوگو! وعدہ پورا کیاکرو بے شك وعدہ کے بارے میں پوچھ ہوگی۔(ت)

وقال اﷲ تعالٰی " " وَاَوْفُوۡا بِالْعَہۡدِ ۚ اِنَّ الْعَہۡدَکَانَ مَسْـُٔوۡلًا ﴿۳۴[1]

ہاں منطق بلاشبہہ مفید وکارآمد اور اکثر جگہ محتاج الیہ ہے،میبذی وصدراوشمس بازغہ و امثالہا کے استثناء سے درس عامہ میں جو عقلیات خالصہ یانقلیات ممترزجہ صغری وکبری وایسا غوجی وقال اقول ومیرایساغوجی وقطبی ومیرقطبی وشرح تہذیب ومیبذی وجلالی وحاشیہ سید زاہد وحاشیۃ الحاشیہ مولانا بحرالعلوم وسلم وملاحسن وحمداﷲ وقاضی ورسالہ قطبیہ وشرح سیدزاہد وحاشیہ غلام یحٰیی وشرح عقائد نسفی وجلالی وخیالی وتحریر اقلیدس وتصریح شرح تشریح وشرح چغمینی ومسلم الثبوت وشرح مواقف ومیر زاہد امور عامہ پڑھائی جاتی ہیں فہم کلام واصول ونیز تشحیذاذہان وتمرین عقول کے لئے بس ہیں اخذ عہد میں مراد استاد اگر وہی کتب محرمہ تھیں جب تو ظاہر کہ ان میں حرج نہیں ورنہ بشرط حاجت بنظرحاجت ورعایت شرائط وصحت نیت تعلیم کرسکتاہے اگر عہد مؤکد بقسم تھا توکفارہ یمین ہے ورنہ نہیں،

اخرج الائمۃ احمد والشیخان عن عبدالرحمٰن بن سمرۃ رضی اﷲ تعالٰی

ائمہ کرام مثلًا امام احمد اوربخاری ومسلم نے حضرت عبد الرحمن بن سمرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۱۷/ ۳۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن