دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

لہ فی العلوم اصلا[1]۔

ناقابل اعتبار وناقابل اعتماد ہیں۔(ت)

بہت ائمہ کرام نے اس سے اشتغال رکھا بلکہ اس میں تصانیف فرمائیں بلکہ اسفاردینیہ مثل کتب اصول فقہ واصول دین کا مقدمہ بنایا،ردالمحتار میں ہے:

اما منطق الاسلامیین الذی مقدماتہ قواعد اسلامیۃ فلاوجہ للقول بحرمتہ بل سماہ الغزالی معیار العلوم وقدالف فیہ علماء الاسلام ومنھم المحقق ابن الھمام فانہ اتی منہ ببیان معظم مطالبہ فی مقدمۃ کتابہ التحریر الاصولی[2]۔

اہل اسلام کی منطق کو حرام کہنے کی کوئی وجہ نہیں کیونکہ اس کے مقدمات قواعد اسلامیہ ہیں،بلکہ امام غزالی نے تو معیار العلوم(علوم کے پرکھنے کی کسوٹی)قراردیا ہے اور اس میں علمائے اسلام نے سیکڑوں تصنیفات کی ہیں،انہی میں سے محقق ابن ہمام بھی ہیں انہوں نے اپنی کتاب"التحریر الاصولی" کے مقدمہ میں اس کا ایسا بیان فرمایا جس کے مطالب عظیم ہیں۔(ت)

ہاں علم آلی سے بقدر آلیت اشتغال چاہئے اس میں منہمك ہوجانے والا سفیہ جاہل اور مقاصد اصلیہ سے محروم وغافل ہے،اسی طرح بہت اجزائے حکمت مثل ریاضی ہندسہ وحساب وجبرومقابلہ وارثماطیقی وسیاحت ومرایاومناظر وجرثقیل وعلم مثلث کروی ومثلث مسطح وسیاست مدن وتدبیر منزل ومکائد حروب وفراست وطب وتشریح وبیطرہ بیزرہ وعلم زیجات واسطرلاب و آلات رصدیہ ومواقیت ومعادن ونباتات وحیوانات وکائنات الجو وجغرافیہ وغیرہا بھی شریعت مطہرہ سے مضادت نہیں رکھتے بلکہ ان میں بعض بلاواسطہ بعض بالواسطہ اموردینیہ میں نافع ومعین اوربعض دیگر دنیا میں بکارآمد ہیں اگرچہ مقاصد اصلیہ کے سوا حاجت سے زیادہ کسی شے میں تو غُل فضولی و بیہودگی ہے۔

ومن حسن اسلام المرء ترکہ مالایعنیہ[3]۔

کسی شخص کے اسلام کا حسن یہ ہے کہ لایعنی امور کو ترك کر دے۔(ت)

 


 

 



[1]

[2] ردالمحتار مقدمہ داراحیاء التراث العربی بیروت ۱/ ۳۱

[3] مسند امام احمدبن حنبل حدیث حسین بن علی رضی اﷲ عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۱/ ۳۰۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن