دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

عمل میں کتاب وسنت کے برابرہو)اور جو کچھ ان کے علاوہ ہے وہ زائد ہے۔(ت)اشعہ میں ہے:

فریضۃ عادلۃ فریضہ کہ مثل وعدیل کتاب وسنت ست اشارت ست باجماع وقیاس کہ مستند ومستنبط انداز ان وبایں اعتبار آنرامساوی ومعادل کتاب وسنت داشتہ اند وتعبیر ازاں بفریضہ کردند تنبیہ برآنکہ عمل بآنہا واجب ست چنانکہ بہ کتاب وسنت وماکان سوی ذٰلك فھوفضل وہرچہ کہ ہست از مواد علوم جزیں پس آں فضل ست ولایعنی  ؎

ہرچہ قال اﷲ نے قال الرسول

فضلہ باشد فضلہ من خواہ اے فضول [1]ملخصًا

"فریضۃ عادلۃ"جوکتاب وسنت کے مماثل اور ان کے برابر ہو،یہ اجماع اور قیاس کی طرف اشارہ ہے،جو ان سے منسوب اور ماخوذ ہو،اسی اعتبار سے اس کو کتاب وسنت کے مساوی اور برابر ٹھہراتے ہیں،اور اس کی تعبیر فریضہ کے ساتھ کرکے اس بات پر آگاہ کیا کہ اس پر کتاب وسنت کی طرح عمل کرناواجب ہے اور جوکچھ ان تین کے علاوہ ہے وہ فالتو ہے یعنی ان کے علاوہ جو مواد علوم ہے وہ فضول اور لایعنی ہے ؎ جو کچھ اﷲ تعالٰی اور رسول کا ارشاد نہیں،وہ زائد ہے اسے فضول اسے زائد سمجھو۔ملخصًا(ت)

اسی حدیث کا پورا خلاصہ ہے کہ امام شافعی رضی اﷲ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں:  ؎ 

کل العلوم سوی القراٰن مشغلۃ                                               الا الحدیث وعلم الفقہ فی الدین[2]

(قرآن وحدیث اور فقہ دینی کے علاوہ تمام علوم ایك مشغلہ ہیں۔ت)

یہ مجمل کلام ہے باقی تفصیل مقام کے لئے دفتر طویل درکار،جسے منظور ہو احیاء العلوم وطریقہ محمدیہ وحدیقہ ندیہ ودرمختار ورد المحتار وغیرہا اسفار علماء کی طرف رجوع کرے،

وفیما ذکرنا کفایۃ لاھل الدرایۃ واﷲ سبحانہ و تعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔

جو کچھ ہم نے بیان کیاہے وہ اہل دانش کے لئے کافی ہے اور اﷲ تعالٰی سب سے بڑا عالم ہے اور اس جلیل القدر کا علم نہایت کامل اور بڑاپختہ ہے۔(ت)

 


 

 



[1] اشعۃ اللمعات شرح المشکوٰۃ کتاب العلم الفصل الثانی مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱/ ۱۶۷

[2] دیوان امام الشافعی قافیۃ النون(افضل العلوم) دارالفکر بیروت ص۳۸۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن