30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ایضا لکل ذی رحم محرم صغیرا او انثٰی ولو بالغۃ صحیحۃ او الذکر بالغا عاجزا عن الکسب بنحو زمانۃ کعمی وعتہ وفلج زاد فی الملتقی والمختار او لایحسن الکسب لحرفۃ او لکونہ من ذوی البیوتات [1]اھ قال الشامی ای من اھل الشرف [2] الخ، واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔ |
باب النفقہ میں ہے نفقہ واجب ہے ہرنابالغ ذی محرم یاعورت اگرچہ بالغہ صحیحہ یامرد بالغ ہو لیکن جسمانی معذور ہونے کی وجہ سے کسب سے عاجز ہے جیسے نابینا،ہاتھ پاؤں مفلوج وغیرہ،ملتقی اور مختار میں زائد کیا جو کوئی اچھا کسب نہیں رکھتا یا گھریلو عورتیں اھ۔شامی نے فرمایا یعنی اہل شرف لوگ الخ۔ واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم(ت) |
_____________________
رسالہ
خیرالأمال فی حکم الکسب والسوال
ختم ہوا۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع