30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وسلم کان یقبل الہدیۃ ویثیب علیھا[1]۔ |
ہدیہ وصول کرتے اور اس پر بدل عطافرماتے۔(ت) |
اور افضل واعلٰی کسب مسنون سلطان اسلام کے زیرنشان جہاد شرعی ہے،
|
احمد وابویعلی والطبرانی فی الکبیر بسند حسن عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنھما عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال بعثت بین یدی الساعۃ بالسیف حتی یعبدوا اﷲ تعالٰی وحدہ لاشریك لہ وجعل رزقی تحت ظل رمحی [2] الحدیث، واخرج ابن عدی عن ابی ھریرۃ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم الزموا الجہاد وتصحوا وتستغنوا[3]۔الشیرازی فی الالقاب عن ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنھما عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم الطیب کسب المسلم سھمہ فی سبیل [4] اﷲ قال المناوی فی التیسیر لان ما حصل بسبب الحرص علی نصرۃ دین اﷲ تعالٰی لا شیئ اطیب منہ فھو افضل من البیع وغیرہ مما مر لانہ کسب المصطفٰی وحرفتہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم[5]۔و |
احمد،ابویعلی اور طبرانی کبیر میں سند حسن کے ساتھ حضرت عبداﷲ بن عمررضی اﷲ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا مجھے قیامت سے آگے تلوار دے کر بھیجاگیا تاکہ لوگ اﷲ کی عبادت کریں،اور میرارزق نیزوں کے سائے میں ہے الحدیث۔ ابن عدی نے حضرت ابو ہریرہ رضی اﷲ عنہ سے تخریج کی ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا:جہاد لازمًا کرو تاکہ تم صحت مند اور غنی ہو جاؤ۔شیرازی نے القاب میں حضرت ابن عباس رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے تخریج کی حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا مسلمان کا پاك کسب اس کا فی سبیل اﷲ تیر بنانا ہے۔امام مناوی نے تیسیر میں فرمایا:یہ اس لئے کہ جو چیز اﷲ تعالٰی کے دین میں حرص کے طور ہو اس سے بڑھ کر کوئی چیز اطیب نہیں ہے لہذا یہ عمل تجارت وغیرہ سے افضل ہے کیونکہ یہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا کسب وعمل ہےاھ۔اور |
[1] سنن ابی داؤد کتاب البیوع باب فی قبول الہدایا آفتاب عالم پریس لاہور ۲/ ۱۴۲
[2] مسند احمد بن حنبل عن ابن عمر المکتب الاسلامی بیروت ۲/۹۲
[3] الکامل لابن عدی ترجمہ بشربن آدم بصری دارالفکر بیروت ۲/ ۴۴۹
[4] الجامع الصغیر بحوالہ الشیرازی فی الالقاب عن ابن عباس حدیث ۱۱۲۳ دارالکتب العلمیہ بیروت ۱/ ۷۳
[5] التیسیر شرح الجامع الصغیر تحت حدیث اطیب کسب المسلم الخ مکتبۃ الامام الشافعی ریاض ۱/ ۱۶۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع