دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

فی ردالمحتار اقول:ولابد منہ فان کل مرتبۃ للطلب فی جانب الفعل فان بازائھا مرتبۃ فی جانب الترك فالتحریم فی مقابلۃ الفرض فی الرتبۃ وکراھۃ التحریم فی رتبۃ الواجب،والتنزیہ فی رتبۃ المندوب،کما فی ردالمحتار من بحث اوقات الصّلٰوۃ و قد بقیت السنۃ،وھی فوق المندوب ودون الواجب فوجب ان یقابلھا ماھو فوق کراھۃ التنزیہ دون التحریم وھو الاسائۃ وقد نصوا علیھا فی غیر مافرع وان اغفلھا کثیرون فی ذکرالاقسام فلیحفظ قال فی الدر ترك السنۃ لایوجب فسادا ولاسھوا بل اساءۃ لو عامدا غیرمستحب [1]الخ وفی ردالمحتار عن التحریر تارکھا ای السنۃ لیستوجبہ اساءۃ ای التضلیل واللوم[2]۔

ردالمحتار میں،اقول:(میں کہتا ہوں)یہ ضروری ہے کیونکہ فعل میں طلب کا جو مرتبہ ہے اس کے مقابلہ میں ترك کا مرتبہ ہے،تحریم کا رتبہ بمقابلہ فرض اور مکروہ تحریمی کا بمقابلہ واجب اور مکروہ تنزیہہ بمقابلہ مندوب ہے جیسا کہ ردالمحتار میں نماز کے اوقات کی بحث میں ہے جبکہ سنت کا رتبہ باقی ہے اور وہ مندوب سے فائق اور واجب سے پست ہے تو ضروری ہے کہ اس کے مقابلہ میں حکم مکروہ تنزیہہ سے فائق اور مکروہ تحریمہ سے کم ہو اور یہ مرتبہ اساءت ہے، فقہاء نے اس بحث پر کئی فروعات میں نص فرمائی ہے اگرچہ حکم کے اقسام سے بہت سے لوگوں سے غفلت ہوئی ہے، اس کو محفوظ کرو،درمختار میں فرمایا سنت کے ترك سے فساد کا حکم نہ ہوگا اور نہ ہی سہو کا،بلکہ اساءت کاحکم ہوگا جب غیرمستحب کو قصدًا کرے الخ۔ردالمحتار میں تحریر کے حوالہ سے ہے کہ سنت کا تارك اساءت یعنی ملامت وتضلیل کامستحق ہوگا۔(ت)

مثلًا اپنے سے اعلم کے ہوتے ہوئے عہدہ قضاء کی نوکری جبکہ وہ اس پرراضی ہو،

وھو فی الدرالمختار لوقدموا غیرالاولٰی اساؤ ابلا اثم[3]،فی ردالمحتار عن التتارخانیۃ اساء وااذترکوا السنۃ لکن لایاثمون لانھم

درمختار میں ہے اگرلوگ غیراولٰی شخص کو امام بنائیں تو اساءت کے مستحق ہوں گے گنہگار نہ ہوں گے۔ردالمحتار میں تاتارخانیہ سے منقول ہے اساءت والے ہوں گے جب وہ سنت کو ترك کریں گنہگار

 


 

 



[1] الدرالمختار کتاب الصلوٰۃ باب صفۃ الصلوٰۃ مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۷۳

[2] ردالمحتار کتاب الصلوٰۃ باب صفۃ الصلوٰۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۱/ ۳۱۹

[3] الدرالمختار کتاب الصلوٰۃ باب الامامۃ مطبع مجتبائی دہلی ۱/ ۸۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن