دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

فرض چھوڑ کر نفل میں مشغول ہونے والے کی مذمت۔

۶۴۸

حدیث اول

۶۵۴

عالم یاحافظ کوبلاقصور بدنام کرنے والا اور خود کو لوگوں کے سامنے عالم اور نیك ظاہرکرنے والا کیساہے۔

۶۴۸

عبدالوہاب متروك ہے۔

۶۵۵

علماء حق کی تحقیر معاذاﷲ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی کی توہین ہے۔

۶۴۹

حدیث دوم

۶۵۵

تین شخصوں کے حق کو ہلکا نہ جانے گا مگر کھلامنافق۔

۶۴۹

حدیث سوم

۶۵۵

بلاوجہ شرعی کسی سنی المذہب کوبراکہنا یا اس کی تحقیرکرنا جائز نہیں۔

۶۴۹

جعفربن نصر ثقہ راویوں سے باطل روایات نقل کرتاہے۔

۶۵۶

مسلمان کی ناحق ایذاخداورسول کی ایذاہے۔

۶۴۹

حفص قاری، حفص بن سلیمان ابوداؤد قرأۃ کے امام ہیں۔

۶۵۶

ہرایك کو براوہی کہے گا جو خود نہایت برااوربدترہوگا۔

۶۴۹

حفص بن غیاث حدیث کے امام، ثقہ، فقیہ اور حدیث کی چھ کتابوں کے روایوں میں سے ہیں۔

۶۵۶

اپنے آپ کو بہتر سمجھناتکبر ہے اورمتکبرین کا ٹھکانا جہنم ہے۔

۶۵۰

لیث صدوق ہے، مسلم وسنن اربعہ اور تعلیقات بخاری کے رواۃ میں سے ہے۔

۶۵۶

جس عبارت میں صرف لفظ مکروہ ہو اس سے کیاارادہ لیاجائے گا، تحریم یاتنزیہہ۔

۶۵۰

لیث کی جرح وتعدیل سے متعلق ائمہ حدیث کے مختلف اقوال۔

۶۵۷

جوشخص عالم وحافظ ہوکر اپنے لڑکے کو انگریزی تعلیم دلوائے اوردینی علم سے محروم رکھے اور اپنی لڑکیوں کے نکاح غیرشرع سے کرے حشر کے دن اس سے ضرور بازپرس ہوگی۔

۶۵۱

ابن خراش کے بارے میں ائمہ حدیث کے اقوال۔

۶۵۷

بوقت ضرورت بقدرحاجت تنبیہ، اصلاح اور نصیحت کے لئے بلاتفریق اُجرت وعدم اجرت استاد کا شاگرکوبدنی سزادیناجائزہے مگر یہ سزالکڑی کے بجائے ہاتھ سے ہونی چاہئے اور ایك وقت میں تین مرتبہ سے زائد پٹائی نہیں ہونی چاہئے۔

۶۵۲

احمدبن فرات امام، حافظ، ثقہ، فقیہ اور حجت ہے۔

۶۵۸

عورتوں کولکھناسکھانا شرعًا کیساہے۔

۶۵۳

محمدبن ابراہیم میں توقف پایاجاتاہے، اس کے بارے میں اقوال ائمہ۔

۶۵۹

عورتوں کولکھائی سکھلانے کی ممانعت سے متعلق احادیث کریمہ۔

۶۵۳

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن