دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

خوك وخمر کی حرمت مال غیربے اذن غیرلینے کی حرمت سے زائدہے اور سد رمق ودفع جوع قاتل و عطش مہلك کی فرضیت ان سب سے اقوی ہے لہٰذا حالت مخمصہ میں ان اشیاء کا تناول اسی قدر جس سے ہلاکت دفع ہولازم ہوا۔

۶۱۹

مزدوراوقات مزدوری میں نفلی نماز ادانہ کرے۔

۱۷۵

اگرمضطر کچھ نہیں پاتا مگر یہ کہ کسی انسان کاہاتھ کاٹ کر کھائے تو حلال نہیں اگرچہ اس شخص نے اجازت بھی دی ہوکہ حرمت انسان اس فرض یعنی دفع ہلاك سے اقوی ہے۔

۶۱۹

مغنیات کی بیع وشراء ممنوع ہے۔

۲۹۳

احکام کسب سے متعلق تحقیق جمیل وضبط جلیل پر مشتمل تقریر منیرمصنف علیہ الرحمۃ کی اس تحریر کے غیرمیں نہ ملے گی۔

۶۱۹

علماء اورنعت خوانوں کی نقدی وغیرہ میں جو خدمت کی جاتی ہے اس کی تین صورتیں ہیں۔

۳۸۰

مسئلہ سوال کے حکم کی وضاحت

۶۱۹

اردو اخبارات ردّی میں فروخت کردیناکیساہے۔

۴۰۰

غرض ضروری نہ ہو یاضروری ہومگر بغیرسوال کے کسی طریقہ حلال سے دفع ہوسکتی ہے تو سوال کرناحرام ہے۔

۶۱۹

اذان جمعہ کے وقت تجارت مکروہ تحریمی ہے۔

۶۰۴

جسے سوال کرناحرام ہو اس کودینا بھی ناجائزکہ یہ کسب حرام کامؤید ہوتاہے۔

۶۲۰

دوسرے کے سودے پرسودا کرنامکروہ تحریمی ہے۔

۶۰۵

سوال حلال ہونے کی صورتیں۔

۶۲۰

بیع من یزید جائزہے۔

۶۰۵

ضمیمہ کسب وحصول مال

 

تلقی جلب اور شہری کادیہاتی کے لئے بیع کرنامکروہ تحریمی ہے۔

۶۰۵

کیسی عورت سے معمولی خدمت لینا جائزہے۔

۹۵

نیچری وضع کے جوتے یاکپڑے سینا مکروہ تحریمی ہے۔

۶۰۵

تھیٹر کاروپیہ کہ تماشہ کی اجرت ہے قطعی حرام ہے۔

۱۰۶

تانبے اور پیتل وغیرہ کے زیور فروخت کرنا مکروہ تحریمی ہے۔

۶۰۵

بزرگان دین کی نذرونیاز کے لئے ہندوؤں کی بنائی ہوئی شیرینی خریدنا کیساہے۔

۱۱۵

ظہر، مغرب اور عشاء کے فرض پڑھ کر سنتوں سے پہلے بیع وشراء کا حکم شرعی۔

۶۰۷

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن