30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حرام حرام حرام ہے۔اور جس نوکری میں یہ کام یاشراب کی نگاہداشت اُس کے داموں کاحساب کتاب کرنا ہو سب شرعًا ناجائزہیں۔
|
قال اﷲ تعالٰی: " وَتَعَاوَنُوۡا عَلَی الْبِرِّ وَالتَّقْوٰی ۪ "[1]۔ |
(لوگو)گناہ اور زیادتی کے کاموں میں ایك دوسرےکی مدد نہ کیاکرو۔(ت) |
رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
لعن اﷲ الخمر وشاربھا وساقیھا و بائعھا ومبتاعھا وعاصرھا ومعتصرھا وحاملھا والمحمولۃ الیہ واٰکل ثمنھا۔رواہ ابواؤد[2] والحاکم وصححہ عن ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنھما۔واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
شراب،اسے پینے والا،پلانے والا،فروخت کرنے والا،خریدنے والا،کشید کرنے والا،کشید کروانے والا،اسے اٹھانے والا،جس تك اٹھاکر لے گیا،اور اس کی قیمت استعمال کرنے والا،اﷲ تعالٰی نے ان سب پر لعنت فرمائی۔امام ابوداؤد اور امام حاکم نے اسے روایت کیاہے اور اس نے(یعنی حاکم نے حضرت عبداﷲ ابن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہما کی سند سے اس کی تصحیح فرمائی،واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت) |
مسئلہ ۲۴۰:مسئولہ مولوی ظفرالدین صاحب مدرس مدرسہ نورالہدی پانکی پور ڈاك خانہ سندرو چہارشنبہ ۱۵/شوال ۱۳۳۴ھ
حضور کاکیاحکم ہے کہ ایك عورت کے اوپر جِن آتاہے اور وہ علانیہ اُس کو دیکھتی ہے اور وہ اُس کے پاس آکر روپے وغیرہ نوٹ دے کر جاتاہے تو آیا اُس نوٹ اور روپے کو صرف کرناچاہئے یا نہیں؟ اور استعمال میں لانا شرعًا جائز ہے یانہیں؟
الجواب:
وہ جِن جو کچھ اُس عورت کو دیتاہے اس کالینا حرام ہے کہ وہ زنا کی رشوت ہے۔ درمختار میں ہے:
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع