دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

 

عوض وہی حرام نقدی دے ڈالی تو ان دونوں صورتوں میں حرمت نہیں اور اسی قول پر فتوٰی دیاجاتاہے تلخیص پوری ہوگئی۔(ت)

پھر بھی اس سے احتراز بہتر،

لمحل خلاف العلماء فقد قال فی الدر المختارانہ لایحل مطلقا کذا فی الملتقی [1]وللمتوقی عن التھم والزجر علی المرتکب واﷲ تعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔

کیونکہ یہ صورت علماء کے اختلاف کامحل ہے،چنانچہ درمختار میں فرمایا گیا کہ پسندیدہ قول یہ ہے کہ مطلقًا حلال نہیں یونہی "الملتقٰی"میں ہے،اور اس لئے یہ بات ہے تاکہ آدمی تہمت اور ارتکابِ جرم کی سرزنش سے بچ جائے۔اوراﷲ تعالٰی سب سے زیادہ علم والا ہے اور اس کا علم جس کی عزت وعظمت بڑی ہے سب سے زیادہ اور نہایت درجہ پختہ ہے۔(ت)

مسئلہ۲۰۷:کیافرماتے ہیں علمائے دین اس بارہ میں کہ:

(۱)ڈاك کی نوکری جائزہے یانہیں؟

(۲)انگریزی پڑھنا جائزہے یانہیں؟

الجواب:

(۱)ڈپٹی پوسٹ ماسٹری تك جائزہے،واﷲ تعالٰی اعلم

(۲)ذی علم مسلمان اگر بہ نیت رَدِّ نصارٰی انگریزی پڑھے اجرپائے گا اور دنیا کے لئے صرف زبان سیکھنے یاحساب اقلیدس جغرافیہ جائزعلم پڑھنے میں حرج نہیں بشرطیکہ ہمہ تن اُس میں مصروف ہوکر اپنے دین وعلم سے غافل نہ ہوجائے ورنہ جو چیز اپنا دین وعلم بقدر فرض سیکھنے میں مانع آئے حرام ہے اس طرح وہ کتابیں جن میں نصارٰی کے عقائد باطلہ مثل انکار وجود آسمان وغیرہ درج ہیں ان کا پڑھنا بھی روانہیں۔واﷲ تعالٰی اعلم

مسئلہ ۲۰۹:کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ ایك شخص نے بحالتِ صحت نفس وثباتِ عقل اپنے


 

 



[1] درمختار شرح تنویرالابصار کتاب الغصب مطبع مجتبائی دہلی ۲ /۲۰۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن