دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

طوائف نے حرام کمائی سے مکان خریدکر اس کی آمدنی مسجد کے نام لگادی کیا اس کومسجد کے اخراجات میں صرف کرناجائزہے۔

۵۸۱

جونوید یانیوتا دیاجاتاہے وہ قرض ہے اس کا اداکرنا لازم ہے، اگررہ گیا تومطالبہ رہے گا۔

۵۸۶

ایك مکان اہل محلہ مسجد کی آمدنی کے لئے خریدنا چاہتے ہیں ایك شخص اس میں حارج ہے وہ خود خریدارہے اس پرکیاحکم ہے اور مالك مکان کیاکرے۔

۵۸۲

بغیراجازت مالك درخت سے مسواك کاٹنا، مٹی کاڈھیلا لینا، چھپر سے تنکا کھینچنا کیساہے۔

۵۸۷

ناچنے گانے کاپیشہ ملعون او رحرام قطعی ہے اس کو حلال جاننا کفرہے، اس سے حاصل ہونے والا مال حرام ہے۔

۵۸۳

جس کے پاس سودی کے ساتھ جائز آمدنی بھی ہے اس کے ہاں کھاناکیساہے۔

۵۸۷

بزرگان طریقت شیطان خصلت نہیں ہوتے۔

۵۸۳

چوری کامال خودکھانا اور دوسروں کوکھلانا دونوں حرام ہیں۔

۵۸۷

دوران عدت نکاح ہوا، گواہوں کوجوروپے ملے وہ مسجد میں لگانا چاہتے ہیں، لئے جائیں یانہیں۔

۵۸۳

مہاجن سے تجارت کے لئے سودی قرضہ لینا اور اس سے تجارت کرناجائزہے یانہیں۔ اور اس کانفع کیساہے۔

۵۸۷

کس کس ضرورت سے سودی قرض لینے کی اجازت ہے۔

۵۸۴

سود کھانے، کھلانے اور تعاون کرنے والوں پرلعنت۔

۵۸۷

عالم صاحب کوکھانا کھلانے اور فاتحہ دلانے کیلئے بلایاواپسی پرکچھ ہدیہ دیاتو یہ لینادیناکیساہے۔

۵۸۴

طوائف کی ناجائز آمدنی اور جائداد کامصرف کیاہوسکتاہے، اس کے لئے وہ کس صورت میں جائز ہوسکتی ہے۔

۵۸۸

ایام موت کی دعوت قبول نہ کی جائے۔

۵۸۵

طوائف کے ہاتھ کوئی چیز فروخت کرنایا جائز شیئ کوکرایہ پردیناجائز ہے مگر اس کے زرحرام سے اجرت یاقیمت میں لیناحرام ہے۔

۵۸۹

قرض حسنہ دے کر مانگنے کی ممانعت نہیں، ہاں مانگنے میں بیجا سختی نہ کرے۔

۵۸۵

طوائف کے کسب سے خریدکردہ جائداد کی آمدنی کومصارف مسجدومدرسہ میں خرچ کرناکیساہے۔

۵۸۹

نادارمدیون کوقرض حسنہ کی صورت میں مہلت دینافرض ہے۔

۵۸۶

چندہ کااختیار چندہ دہندوں کو ہے جو یہ کہیں کہ ہماراچندہ مساوی طورپر تمام مساجد میں تقسیم کیاجائے وہ مساوی تقسیم کیاجائے، اور جو یہ کہیں کہ بعض مساجد کو دیاجائے وہ بعض کودیاجائے۔

۵۹۰

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن