دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

قرض کی ادائیگی ناپاك روپے سے کی تو قرض دہندہ کے لئے وہ روپیہ پاك رہا یانہیں۔

۵۵۹

مشرکوں سے ہدیہ قبول نہیں کرناچاہئے۔

۵۶۲

ناپاك روپیہ دوقسم پرہے۔

۵۵۹

مزارات طیّبہ پرجوکچھ بطورایصال ثواب پیش کیاجاتاہے اس خدام سے بطور ہدیہ وشراء لیناجائزہے۔

۵۶۳

چندہ دے کر واپس لیا اس میں ایك روپیہ زائدآگیا اس کو کھالیا ہے اب کیاحکم ہے۔

۵۶۰

چندہ کاروپیہ چندہ دینے والوں کی ملك رہتاہے۔

۵۶۳

مجلس میلاد مبارك اعظم مندوبات سے ہے جبکہ بروجہ صحیح ہو۔

۵۶۰

جس کام کے لئے چندہ دیاگیاہے اس میں صرف نہ ہو تو اس کے لئے حکم شرعی کی تفصیل۔

۵۶۳

جوقوالی یہاں رائج ہے ناجائزہے۔

۵۶۰

وظیفہ مقررہونے کے باوجود قاضیوں کالوگوں سے زبردستی یا گڑگڑا کر  کچھ لیناکیساہے۔

۵۶۴

وعدہ خلافی پرقرآنی وعید۔

۵۶۰

گورنمنٹ کی طرف سے محکمہ آبکاری میں ملازمت کرناجائزہے یانہیں۔

۵۶۵

تائبہ رنڈی کاناجائزکمائی سے بنوایا ہوامکان اس کوجائزہے یاناجائز۔

۵۶۰

شراب بنانا، بنوانا، بیچنا، بکوانا اور ہرطرح کا تعاون حرام ہے اور ایسے کام میں نوکری ناجائزہے۔

۵۶۵

ناپاك مال کو پاك کرنے کاحیلہ۔ 

۵۶۱

ایك عورت پرجِن آتاہے جس کو وہ علانیہ دیکھتی ہے اور وہ عورت کو روپے نوٹ وغیرہ دے جاتاہے وہ عورت ان نوٹوں کاکیاکرے۔

۵۶۶

حق موروثی قابل بیع نہیں، نہ اس پر کچھ لے سکتاہے۔

۵۶۲

درخت تاڑ سے تاڑی نکال کرفروخت اور اس کی قیمت لیناممنوع ہے۔

۵۶۷

جس کو قانون نے حق موروثی ٹھہرایا ہے وہ کوئی شرعی حق نہیں۔

۵۶۲

درزی لوگوں کے کپڑے سے تھوڑا سابچاکر ٹوپیاں بنالیں تو ان کا خریدنا معصیت وحرام ہے۔

۵۶۷

بت پرچڑھاواچڑھانا کفرہے۔

۵۶۲

بیاج(سود)کوجائز کرلینے کاحیلہ کرنامسلمان کی شان نہیں۔ البتہ بیاج سے نجات حاصل کرنے کا حیلہ خود محمدرسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے تعلیم فرمایاہے۔

۵۶۸

اولیاء کوایصال ثواب طریق اسلام ہے۔

۵۶۲

حاکم نے اپنے محکوم سے قرض لیا، اس پر سود دیا، یااپنے مطالبات سے کچھ چھوڑدیا تو اس میں کیاحکم ہے۔

۵۶۸

بت کا چڑھاوا پجاری سے مفت یاشراءً ملے تو اس کالینا کیساہے۔

۵۶۲

حرام سے جتنا بچ سکے بچنا لازم ہے۔

۵۶۹

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن