30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
مورث کے سود سے حاصل شدہ ترکہ کو وارث کیاکریں۔ |
۵۵۰ |
باجا بجاناناجائز، ہندؤوں کے ہاں بجانا اور سخت ناجائز اور ان کے شیطانی تہوار میں بجانا اور بھی سخت حرام درحرام ہے۔ |
۵۵۶ |
|
جومال کسی ذریعہ حرام سے حاصل کیا اس سے کوئی جائداد خریدی یاتجارت پرلگایا تو اب اس جائداد یاتجارت کی آمدنی اس شخص یا اس کے لواحقین کے میں مباح ہے یانہیں۔ |
۵۵۱ |
ہنود کے تہوار میں باجا بجانے والااگر باز نہ آئے تو اس کی مسلمان برادری اس سے بائیکاٹ کرے۔ |
۵۵۶ |
|
کسی ذریعہ حرام سے حاصل کردہ مال سے سبکدوشی کاطریقہ۔ |
۵۵۱ |
ہندوؤں کے سودی معاملہ کی وثیقہ نویسی کرنے والے کااستفتاء اورمصنف علیہ الرحمہ کا حکیمانہ جواب اور اس پیشہ کوفورًا ترك کرنے کی تلقین اور قضائے حاجات کے لئے اعمال مجربہ کی تعلیم۔ |
۵۵۶ |
|
مال سود اور مال رشوت وغیرہ کے حکم میں فرق۔ |
۵۵۱ |
وظائف واعمال کے اثرکرنے میں تین شرائط ضروری ہیں۔ |
۵۵۸ |
|
مسئلہ استبدال یعنی حرام مال کے عوض کوئی دوسری چیزخریدنا۔ |
۵۵۲ |
مصنف علیہ الرحمہ کے یہاں کی جملہ اجازات و وظائف واعمال وتعویذات میں نماز پابندی سے باجماعت مسجد میں ادا کرنے کی شرط ہے۔ |
۵۵۸ |
|
زرحرام پرعقد ونقد کے جمع ہونے کی صورت اور اس کاحکم۔ |
۵۵۲ |
تاوان کا روپیہ جمع کرنا کیساہے۔ |
۵۵۸ |
|
سود یا عقود فاسدہ کے ذریعے جومال حاصل کیا اس سے خریدی ہوئی شیئ میں خباثت نہیں آئے گی۔ |
۵۵۲ |
بلاضرورت شرعیہ ومجبوری صادق سودی روپیہ قرض لینا حرام اورشدید گناہ کبیرہ ہے۔ |
۵۵۹ |
|
وکیل نے مؤکل کی اشرفیاں اپنی اشرفیوں میں ملادیں تووکیل پرضمان لازم ہے، اورضمان میں مؤکل کاتصرف جائزہے۔ |
۵۵۴ |
عقد فاسد سے حاصل شدہ روپیہ خبیث ہے اسے واپس دینا اور عقد کو فسخ کرنا واجب ہے۔ |
۵۵۹ |
|
شراب فروشی سے تائب ہونے والا اب اس سے حاصل شدہ مال کاکیاکرے۔ |
۵۵۴ |
جوروپیہ عقد فاسد سے حاصل ہو اس کو امورخیریا اپنے کسی مصرف میں خرچ نہیں کرسکتا۔ |
۵۵۹ |
|
مال حرام کے تصدق میں مساکین کا غیراصول وفروع ہوناشرط نہیں۔ |
۵۵۵ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع