رسالہ
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

 

 

 

 

رسالہ

حك العیب فی حرمۃ تسوید الشیب ۱۳۰۷ھ

(سفید بالوں کو کالا کرنے کی حرمت کے بارے میں عیب کو مٹانا)

 

مسئلہ ۲۰۰:                             از شہر کہنہ مرسلہ محمد شفیع علی خاں صاحب                    ۲۳ ربیع الاول شریف ۱۳۰۷ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ وسمہ نیل کا جس سے بال سیاہ ہوجائیں جائز ہے یا نہیں اور نیل میں حنا ملاکر لگانا درست ہے یا نہیں؟ بینوا توجروا(بیان فرماؤ اجر پاؤ۔ت)

الجواب:

وسمہ نیل حنا ملا کر لگانا جائز ہے بلاکراہت۔

فی الدرالمختار ملخصا یستحب للرجل خضاب شعرہ ولحیتہ ولو فی غیر حرب فی الاصح [1]ویکرہ بالسواد و قیل لا مجمع الفتاوٰی،وفی رد المحتار و ورد ان ابابکر رضی اﷲ تعالٰی عنہ

درمختار میں مختصر طور پر مذکور ہے کہ مرد کے لئے اپنے بالوں اور داڑھی کو خضاب کرنا(یعنی رنگین کرنا)اگر چہ صحیح قول کے مطابق جہاد کے بغیر مستحب ہے البتہ سیاہ کرنا مکروہ ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ مکروہ نہیں ہے۔مجمع الفتاوٰی اور فتاوٰی شامی میں ہے حدیث پاك میں آیا ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق

 


 

 



[1] درمختار کتاب الکراہیۃ فصل فی البیع مطبع مجتبائی دہلی ۲/ ۲۵۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن