دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

عقود الدریہ میں ہے:العمل بما علیہ الاکثر [1](اس پر عمل کرنا جس پر اکثر ہیں۔ت)قول جمہور پر حدیث صحیح صحاح ستہ:

عن ابن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم لعن اﷲ الواشمات والمستوشمات والناصمات والمتنمصات والمتفلجات للحسن المغیرات خلق اﷲ [2]۔

حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے روایت فرمایا کہ اﷲ تعالٰی ان عورتوں پر لعنت کرے جو"خال"گود نے والی اور خال گدوانے والی ہیں، چہرہ کے بال نوچنے اور نچوانے والی ہیں۔اور خوبصورتی کے پیش نظر دانتوں کے درمیان کشادگی بنانے والی ہیں۔اﷲ تعالٰی کی تخلیق میں تبدیل کرنے والی ہیں۔(ت)

شاہد عدل ہے۔عورت زیادہ اس کی محتاج ہے کہ شوہر کی نگاہ میں آراستہ ہو جب اسے یہ امور تغیر خلق اﷲ کے سبب حرام وموجب لعنت ہوئے تو مرد پر بدرجہ اولٰی۔

وقد قال تعالٰی " لَا تَبْدِیۡلَ لِخَلْقِ اللہِ ؕ"[3] وقال تعالٰی عن عدوہ ابلیس " وَلَاٰمُرَنَّہُمْ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلْقَ اللہِ ؕ"[4]۔

اور اﷲ تعالٰی نے ارشاد فرمایا:(لوگو!)اﷲ تعالٰی کی تخلیق (پیدائش)میں کوئی تبدیلی نہیں،نیز اﷲ تعالٰی نے اپنے دشمن شیطان لعین سے حکایتًا فرمایا(کہ اس نے کہا)ضرور انھیں حکم دوں گا تو وہ اﷲ تعالٰی کی تخلیق میں تبدیل کریں گے۔(ت)

نیز حدیث صحیح:

المتشبع بما لم یعط کلابس

ایسی چیز سے سیری دکھانے والا جو اس کو

 


 

 



[1] العقود الدریۃ فی تنقیح الفتاوٰی الحامدیۃ

[2] صحیح البخاری کتاب اللباس باب الموصولۃ وباب المستوشمۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۸۰۔۸۷۹،صحیح مسلم کتاب اللباس باب تحریم فعل الواصلۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۲۰۵

[3] القرآن الکریم ۳۰ /۳۰

[4] القرآن الکریم ۴ /۱۱۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن