30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ملك کی خباثت وقف کی صحت سے مانع نہیں۔ |
۵۴۳ |
اہلسنت کے مذہب میں آدمی کسی گناہ کے باعث اسلام سے خارج نہیں ہوتا۔ |
۵۴۶ |
|
مال ربا میں بعد قبضہ عدم ملك نہیں رہتا صرف خبثِ ملك ہوتاہے۔ |
۵۴۳ |
حدیث سے تائید۔ |
۵۴۶ |
|
خبث ملك فقیر کوتصدق میں لینے سے مانع نہیں۔ |
۵۴۴ |
گھوڑا یاگدھا کہ بے ذبح مرجائے اس کی کھال کہ پکائی نہ گئی ہو بیچنا خریدناحرام ہے اس کی دباغت کرناجائزہے اور اس کا پیشہ مکروہ ہے ایساکرنے والے کے ہاں کھانے سے احترازاولٰی ہے۔ |
۵۴۷ |
|
سود اورر شوت کامال توبہ سے پاك ہوجاتاہے یانہیں۔ |
۵۴۴ |
حدیث میں پچھنے لگانے والے کی کمائی کوحرام کیوں کہاگیا۔ |
۵۴۸ |
|
سودخوار اور راشی کے ہاں نوکری کرنا، تنخواہ لینا اور کھانا کھاناجائز ہے جبکہ وہ چیز جو اسے دے اس کا بعینہٖ مال حرام ہونامعلوم نہ ہو۔ |
۵۴۴ |
رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے اورپچھنے لگانے والے کو اجرت بھی دی۔ |
۵۴۸ |
|
شادی کے وقت دولہا والے لڑکی کے استاد کو بخوشی جو کچھ دیں اس کالیناجائزہے اور مجبوری سے دیاتوحرام ہے۔ |
۵۴۵ |
رنڈی جو مال اس حرام وناپاك ذریعے سے حاصل کرتی ہے اس کی مِلك نہیں ہوتا حکمِ غصب رکھتاہے۔ |
۵۴۸ |
|
زید کانابیناباپ اپنی خوشی سے حسب عادت بازار میں سامان فروخت کرنے جاتاہے تو زید پرالزام نہیں، اور اگرزید اسے مجبور کرتا ہے تو ضرورگنہگار ونالائق ہے۔ |
۵۴۵ |
اموال ضائعہ کامصرف۔ |
۵۴۸ |
|
باپ کامال بیٹے کو اس کی رضا سے قدربرضا تك حلا ل ہے ورنہ حرام۔ |
۵۴۶ |
اموال ضائعہ کو اپنے ماں باپ اور بیٹے بیٹی پرصدقہ کردیناحلال ہے۔ |
۵۴۸ |
|
باپ کا حق بیٹے پرہمیشہ رہتاہے یونہی بیٹے کاحق باپ پر۔ |
۵۴۶ |
غیرمنقسم ہوناصدقہ کو نقصان نہیں دیتا اگرچہ ہبہ کو نقصان دیتاہے۔ |
۵۴۸ |
|
بیٹا جب جوان ہوجائے تو باپ پر اس کا نفقہ واجب نہیں رہتا۔ |
۵۴۶ |
صدقہ واپس نہیں لیاجاتا۔ |
۵۴۹ |
|
ایك مسلمان عورت ہندہ بیس سال ایك انگریز کے ساتھ رہی، اب تائب ہوئی ہے، کیا اس کا مسلمان ہوناصحیح ہے۔ |
۵۴۶ |
کوئی شخص سودی کاروبار سے اموال کثیرہ جمع کرکے مرگیا، وارثوں کے لئے وہ حلال ہے یانہیں۔ |
۵۵۰ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع