دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

طالب علم بیٹے کو دوسری اولاد پرترجیح دینے میں کوئی مضائقہ نہیں۔

۵۳۴

اصحاب الرقیم کاقصہ۔

۵۳۹

کسی شخص نے سود وغیرہ حرام مال چھوڑ کر انتقال کیا تو اس کے بیٹے کے لئے وہ مال حلال ہوگایانہیں۔

۵۳۵

جس چیز کالینا حرام ہو اس کا دینا بھی حرام ہوتاہے۔

۵۴۰

وارث کو صرف اتنامعلوم ہے کہ ترکہ میں مال حرام بھی ملاہے مگرنہ مال متمیز اور نہ ہی مستحق معلوم تودیانۃً احتراز افضل ہے اور حکم جواز ہے۔

۵۳۵

سود کے روپیہ سے جو کارنیك کیاجائے اس میں استحقاق ثواب نہیں۔

۵۴۱

عرف میں جوکچھ مشہورہے وہ اس طرح ہے جیسے لفظ سے شرط کردی جائے۔

۵۳۷

حدیث سے تائید۔

۵۴۱

تلاوت قرآن مجید اور ذکرالٰہی پراجرت لینادینادونوں حرام ہیں۔

۵۳۷

سود خوار پرشرعًا فرض ہے جتناسود جس جس سے ہے اسے یا اس کی اولاد کو واپس کرے، وہ نہ مل سکیں تو اتنامال تصدق کرے۔

۵۴۱

گناہ پرثواب کی امید زیادہ سخت واشد ہے۔

۵۳۷

سودخوری سے توبہ کاطریقہ۔

۵۴۲

اجرت پرقرآن وغیرہ پڑھوانے میں جواز کی صورت۔

۵۳۷

سودی روپیہ سے حج کرناجائزنہیں۔ ہاں فرض حج ذمہ سے ادا ہوجائے گا۔

۵۴۲

عورت کے نکاح کے بدلے میں لئے ہوئے روپے محض رشوت وحرام ہیں، نہ ان کاکھانا جائز اور نہ ہی مسجد میں لگانا جائزبلکہ لازم ہے کہ جس شخص سے لئے ہیں اس کو واپس دیں۔

۵۳۸

قبولت شیئ اورچیزہے اور سقوط فرض اور چیز۔

۵۴۲

غیرمسلموں کوکرائے پرکرسیاں دینامسلمان کے لئے جائزہے۔

۵۳۸

سودی پیسہ سے بنائی ہوئی مسجد میں نماز جائزہے۔

۵۴۲

پیشہ وران ذیل کے بارے میں شرع کیاحکم دیتی ہے:(۱)قاطع الشجر(۲)ذابح البقر(۳)دائم الخمر(۴)بائع البشر۔

۵۳۹

سودی پیسہ سے بنائے ہوئے تالاب سے وضو کرناجائزہے۔

۵۴۲

عوام میں مشہور ایك غلط حدیث کی نشاندہی۔

۵۳۹

بیع فاسد سے خریدے ہوئے گھر پرقبضہ کرنے کے بعد خریدار نے اسے فقیروں پروقف کردیا تو وہ وقف ہوگیا۔

۵۴۲

ہندہ کو بمعاوضہ زنا جو وظیفہ ملتاتھا وہ حرام قطعی، اور تائبہ ہو جانے کے بعد اگربلامعاوضہ ملتارہے توحلال ہے۔

۵۳۹

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن