30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الادلۃ الطاعنہ فی اذان الملا عنہ ۱۳۰۶ھ
(ملعونوں کی اذان کے بارے میں نیزے چبھونے والے دلائل)
بسم اﷲ الرحمن الرحیم
مسئلہ ۱۸۳: از انجمن محب اسلام مرسلہ مولوی صاحب صدر انجمن ۲۱ ذیقعدہ ۱۳۰۶ھ
کیا فرماتے ہیں علمائے اہل سنت وجماعت اس مسئلہ میں کہ بالفعل اہل تشیع نے اپنی اذان وغیرہ میں حضرت علی مرتضی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی نسبت کلمہ خلیفہ رسول اﷲ بلا فصل کہنا اختیار کیا ہے۔پس اہلسنت کو اس کلمہ کا سننا بمنزلہ سننے تبرا کے ہے یا نہیں،اور اس کے انسداد میں کوشش کرنا باعث اجر ہوگی یانہیں؟ بینوا توجروا(بیان کرو تاکہ اجر پاؤ۔ت)
الجواب:
|
الحمدﷲ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علی سید المرسلین محمد وخلفائہ الاربعۃ الراشدین والہ و صحبہ و اھل سنتہ اجمعین۔ |
تمام حمدیں اﷲ تعالٰی رب العالمین کے لئے ہیں اور صلوٰۃ وسلام رسولوں کے آقا محمد صلی اﷲ علیہ وسلم اور ان خلفاء اربعہ راشدین اورآپ کی آل وصحابہ اور تمام اہلسنت پر۔(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع