30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قد خرجت العجالۃ فی صورۃ رسالۃ ناسب ان نسمیھا الکشف شافیا حکم فونو جرافیا ۱۳۲۸ھ لیکون علما وعلی عام التالیف علما وکان ذٰلك للتاسع عشر من شھر رمضان الذی انزل فیہ القراٰن وقت السحور ۱۳۲۸ھ الف وثلثمائۃ وثمان وعشرین من ھجرۃ سید المرسلین صلی اﷲ تعالی علیہ وعلیھم وعلی آلہ وصحبہ اجمعین اٰمین واﷲ تعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔ |
اور ٹھیك اور واقعی علم تو میرے رب کے پاس ہے اور یہ جلدی کیا ہوا کام ایك رسالے کی شکل میں معرض وجود میں آگیا مناسب ہے کہ ہم اس کا نام الکشف شافیا حکم فونو جرافیا(یعنی شافی اور مکمل انکشاف فونو گراف کے حکم بیان کرنے میں) رکھیں تاکہ یہ اس کانام ہو اور اس کے سال تصنیف پر ایك نشان ہو،اور اس کی تصنیف ماہ رمضان کہ جس میں قرآن مجید نازل کیا گیا۔سال ہجری ۱۳۲۸ھ سید المرسلین کی ہجرت مبارك کے مطابق محبوب کریم اور تمام رسولوں اور حضور پاك کی سب آل اور تمام صحابہ پر اﷲ کی بیحد وبےشمار رحمت و برکات ہوں۔آمین،اور اﷲ تعالٰی سب سے بڑا عالم ہے اور اس بزرگی والے کا علم زیادہ کامل اور زیادہ پختہ ہے۔(ت) |
_____________________
رسالہ
الکشف شافیا حکم فونو جرافیا
ختم ہوا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع