30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
حدیث ششم |
۴۹۷ |
حدیث دوازدہم تاپانزدہم |
۴۹۹ |
|
زرد خضاب مومن کا، سرخ خضاب مسلمان کا اور سیاہ خضاب کافر کاہے۔ |
۴۹۷ |
ادھیڑ عمروالوں میں سے جوانی جیسی صورت بنانے والا بدترین ہے۔ |
۴۹۹ |
|
حدیث ہفتم |
۴۹۸ |
سیاہ خضاب منہی عنہ ہے۔ |
۵۰۰ |
|
سپیدی نور ہے جس نے اس کو چھپایا اس نے نور کو زائل کیا۔ |
۴۹۸ |
حدیث شانزدہم |
۵۰۰ |
|
سفید بال اکھاڑنا منع ہے۔ |
۴۹۸ |
رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے سیاہ خضاب سے منع فرمایا۔ |
۵۰۰ |
|
حدیث ہشتم |
۴۹۸ |
عامہ مشائخ کرام وجمہورائمہ اعلام کے نزدیك سیاہ خضاب منع ہے۔ |
۵۰۰ |
|
جسے اسلام میں سپیدی آئے وہ اس کے لئے نور ہے جب تك اسے بدل نہ ڈالے۔ |
۴۹۸ |
علماء جب کراہت مطلق بولتے ہیں اس سے مراد کراہت تحریم لیتے ہیں۔ |
۵۰۱ |
|
حدیث نہم |
۴۹۸ |
کراہت تحریم کامرتکب گنہگار اور مستحق عذاب ہوتاہے۔ |
۵۰۱ |
|
سب سے پہلے بالوں کو مہندی حضرت ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والسلام نے لگائی۔ |
۴۹۸ |
سیاہ خضاب کاحرام ہونا غیرغازی کے حق میں ہے۔ |
۵۰۱ |
|
سب سے پہلے خضاب سیاہ فرعون نے لگایا۔ |
۴۹۸ |
بالجملہ قول مذکور ہی مختارومنصور ومذہب جمہور اور ثابت بارشاد حضور پرنور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ہے۔ |
۵۰۱ |
|
مہندی کے مستحب اور خضاب کے حرام ہونے کی وجہ۔ |
۴۹۹ |
احادیث وروایات میں مطلق سیاہ رنگ کی ممانعت ہے خواہ نرانیل ہو یامہندی کا میل یا کوئی تیل سب ناجائز ہے۔ |
۵۰۱ |
|
حدیث دہم |
۴۹۹ |
سیاہ خضاب میں کس قدرمہندی ملانے سے حرمت جاتی رہتی ہے۔ |
۵۰۲ |
|
سیاہ خضاب کرنے والوں کاچہرہ اﷲ تعالٰی قیامت کے روزہ کالا کرے گا۔ |
۴۹۹ |
صدیق اکبررضی اﷲ تعالٰی عنہ کیسا خضاب لگاتے تھے۔ |
۵۰۲ |
|
حدیث یازدہم |
۴۹۹ |
کون سا خضاب جائزومحمود ہے۔ |
۵۰۲ |
|
داڑھی منڈانے یاسیاہ کرنے والے کے لئے اﷲ تعالٰی کے ہاں کوئی حصہ نہیں۔ |
۴۹۹ |
کتم کس چیزکانام ہے اس کے معنی کی تحقیق۔ |
۵۰۲ |
|
داڑھی منڈانا اور اس کو سیاہ کرنامثلہ ہے۔ |
۴۹۹ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع