دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

غیر الذی عندہ ولا الذی عندہ غیر الذی عندنا بل ھو صفۃ واحدۃ قدیمۃ موجودۃ عندہ تعالی بغیر الۃ لوجودھا وموجودۃ ایضا عندنا بعینھا لکن سبب اٰلۃ ھی نطقنا وکتابتنا وحفظنا فمتی نطقنا بھذہ الحروف القراٰنیۃ وکتبنا ھا وحفظنا ھا کانت تلك الصفۃ القدیمۃ القائمۃ بذات اﷲ التی ھی عندھا تعالی ھی عندنا ایضا بعینہا من غیر ان یتغیر من انھا عندہ تعالٰی ولا انفصلت عنہ تعالٰی ولا اتصلت بنا وانما ھی علی ما علیہ قبل نطقنا وکتابتنا وحفظنا [1] الی اٰخر ما اطال واطاب علیہ رحمۃ الملك الوھاب۔

پاس ہے وہ اس کے خلاف ہے جو ہمارے پاس ہے۔بلکہ وہ ایك ہی صفت قدیمہ ہے جو اﷲ تعالی کے ہاں موجود ہے جبکہ اس کے وجود میں کسی آلہ کا کوئی دخل نہیں اور وہ بعینہ ہمارے پاس بھی موجو دہے مگر اس کا آلہ ہے اور وہ ہمارا بولنا لکھنا اوریاد رکھنا ہے۔پھر جب ہم ان حروف قرآنیہ کو بولیں انھیں لکھیں اور انھیں یاد کریں تو جو صفت قدیمہ کہ اﷲ تعالٰی کی ذات سے قائم ہے جو اس کے حضور موجود ہے یہ وہی ہے جو بعینہٖ ہمارے پاس موجود ہے بغیر اس کے کہ اس میں تبدیلی پیدا ہوجائے اس صفت سے جو اﷲ تعالٰی کے حضور موجود ہے اور یہ بھی نہیں کہ اﷲ تعالی سے کچھ منفصل (جدا) ہو کر ہم سے متصل(پیوستہ)ہوجائے،بلکہ وہ صفت اب بھی اسی حالت پر موجود ہے جو ہمارے بولنے،لکھنے اور یاد کرنے سے پہلے جس حالت پر موجود تھی۔علامہ موصوف نے آخر تك یہی طویل اور پاکیزہ کلام فرمایا بخشش کرنے والے، کائنات کے حکمران کی ان پر بے پایاں اور خصوصی رحمت کا نزول ہو۔(ت)

حدیقہ ندیہ نوع اول فصل اول باب اول میں فرماتے ہیں:

اذا علمت ھذا ظھرلك فسادقول من قال ان کلام اﷲ تعالٰی مقول بالاشتراك الوضعی علی معنیین الصفۃ القدیمۃ والمولف من الحروف والکلمات الحادثۃ فانہ قول یؤول بصاحبہ الی اعتقاد الشرك فی صفات اﷲ تعالٰی واشارۃ النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ

جب تمھیں یہ معلوم ہوگیا تو پھر تم پر اس کے اس قول کافساد ظاہر گیا کہ جس نے یہ کہہ دیا کہ اﷲ تعالٰی کا کلام اشتراك وضعی کے طور پر دو معنوں پر بولا گیا ہے۔ایك صفت قدیمہ اور دوسرا وہ جو حروف اور کلمات حادثہ سے مرکب ہے۔کیونکہ یہ ایك ایسا قول ہے جو اﷲ تعالٰی کی صفات میں اعتقاد شرك کی طرف راجع(اور پہنچاتا ہے) (لہذا یہ قول قطعا ٹھیك نہیں)

 


 

 



[1] المطالب الوفیہ شرح الفرائد السنیۃ 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن