دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

لانحرم نفسہ بل سماع صوت ای منہ وذٰلك یکون بوضع القوالب المودعۃ فیھا اصواتھا وھی ماوضعت الا لذٰلك وحینئذ لایقصد من الصندوق الاالضرب وسماعھا شعار الفسقہ قطعا وبالجملۃ فالتفرقۃ بین سماع اصوات الملاھی منھا ومن الصندوق ماھی الاجر ف ھارمالہ من قرار وخامسًا ھذا کلہ علی فرض ذنب التنزل والا قد اقمنا البرھان علی ان صوت الملاھی المسموع من الصندوق ھو عین صوت تلك الملاھی فکیف یفرق بین الشیئ ونفسہ وای حاجۃ الی الالحاق وباﷲ التوفیق وسادسا ثم ان السید نفسہ یقول وقد سمعنا حکایتہ للقراٰن فلم نرالا انھا قرأۃ فصیحۃ مرتلۃ بنغمۃ تمیل الیھا النفوس اھ، اقول:افصحتم بالحق فلا۔۔۔عــــــہ۱ ۔۔۔ القرآن واسدت تلك الغنم الحسان تمیل نفوس العامۃ و تلك الاصوات الملھیۃ عن ذکر الرحمن۔۔۔۔عــــــہ۲ ۔۔۔لھا الشیطان و ذٰلك ھو الطرب المنھی عنہ وعلیہ مدار تحریمھا فحسب واﷲ الموفق۔

ہے کہ نفس صندوق کو حرام نہیں قرار دیتے بلکہ اس سے راگ سننے کو حرام کہتے ہیں۔اوریہ اس لئے کہ اس میں ایسے قالب موجود ہیں کہ ان میں آوازیں بھری جاتی ہیں اور وہ قالب اسی مقصد کے لئے بنائے گئے ہیں،پھر اس صورت میں صندوق سے یہی ضرب مقصود ہے۔اور ان لوگوں کا راگ سننا بلا شبہہ شعار فساق ہے۔(خلاصہ کلام)راگ کی آوازیں، آلات لہو اور صندوق کے سننے مں کوئی فرق نہیں۔اور یہ تفرقہ بالکل کھوکھلے گرنیوالے دہانے کی طرح جس کو کوئی قرار اور ثبات نہیں۔وخامسًا یہ سب کچھ اس پر مبنی ہے کہ بطریقہ"تنزل"صدور گناہ فرض کرلیا جائے ورنہ ہم نے اس پر دلائل وشواہد قائم کئے ہیں کہ جو راگ کی آواز صندوق سے سنائی دیتی ہے وہ بالکل وہی اصل آواز ہے۔(اس کی حکایت اور مثل نہیں)کیونکہ شے اور اس کی ذات میں کیسے تفرقہ کیا جاسکتاہے(کیونکہ وہ دونوں باہم عین ہیں)لہذا الحاق کی کیا ضرورت رہ جاتی ہے۔اور اﷲ تعالٰی ہی سے حصول توفیق ہے سادسًا سید صاحب خود فرماتے ہیں کہ ہم نے قرآن مجید کی حکایت سنی۔اور ہم اس سے یہی سمجھتے ہیں کہ وہ ایك فصیح وبلیغ قراءت ہے جو نغمات سے ترتیل شدہ ہے جس کی طرف نفوس مائل اور راغب ہوتے ہیں اھ اقول:(میں کہتا ہوں)بلا شبہہ

 

عــــــہ۱، عــــــہ۲:یہاں اصل میں بیاض ہے۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن