دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

فی نفسہ ولم یکن من ما یناقض مقاصد الشرع الشریف وھو مما شعار الفساق یکون النہی عنہ لذٰلك التشبہ بھم فھھنا لك تبنی الامر علی الشعار لا فی مثل ما فی مبحث عنہ وکذالك مابہ باس فی نفسہ وھو مما شعار الفسقۃ ینھی عنہ للوجھین ای لکل منھما لا للمجموع حتی تکون الشعار یۃ جزء العلۃ ویقتصر النھی علیھا فاذا انتفت انتفی لا قائل بہ احد من علماء الدنیا،وثالثًا وکون اللذۃ من باب المشکك انما کان یجدی نفعا لوثبت جواز نفس الالتذاذ بتلك الاصوات وتوقفت الحرکۃ علی مخصوص منھا وثبت ان اللذۃ لاتبلغ ذٰلك الحد لا بالسماع من نفس الآلات دون الصندوق ولم یثبت شیئ من ذٰلك ورابعًا ان الصندوق لم یوضع للضرب فنحن

جس پر تو قابوپاسکتا ہے انھیں اپنی آواز سے ڈگمگا دے۔(ارے بتاؤ)کہ اس وقت فاسق کہاں تھے بلکہ وہ آثار جن کو تم نے فساق کا شعار قرار دیا وہ ان کے لئے اثر علت ہیں۔علت کا جز نہیں۔البتہ بذاتہٖ جن میں کچھ حرج نہیں اور نہ یہ مقاصد شریعت کے مخالف ہیں۔پھر وہ فساق کا شعار ہوں تو ان سے تشبہ کی وجہ سے ممنوع ہونگے۔پھر یہاں امر شعار پر مبنی ہوگا نہ کہ زیر بحث مقام میں،اور یونہی وہ امور کہ ان کے فی نفسہٖ وجود میں کوئی حرج ہے۔اورشعار فساق ہوں تو ان سے دو وجوہ کی بناء پر ممانعت کی جاتی ہے مفہوم یہ ہے کہ ہر ایك وجہ کی بناء پر لہذا مجموعہ مرادنہیں،تاکہ ان کا شعار ہوناعلت کا جز ہوجائے،اورنہی صرف ان پر مبنی ہو کہ جب وہ منفی ہوں تو نہی منفی ہوجائے،حالانکہ دنیا کا کوئی عالم اس بات کا قائل نہیں، وثالثًا لذت کاباب تشکیك سے ہونا اس وقت فائدہ بخش ہوسکتا ہے کہ جب ان آوازوں سے نفس لذت کا جواز ثابت ہوتا۔اور حرکت مخصوص آوازوں پر موقوف ہوتی۔اور یہ ثابت ہوتا کہ نفس آلات کے سماع سے بغیر صندوق کے لذت اس حد تك نہ پہنچی۔حالانکہ ان میں سے کوئی بات ثابت نہیں رابعًا واقعی صندوق بجانے کے لئے نہیں بنایا گیا یہی وجہ

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن