30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
منھا سواء بسواء وکلھا ھھنا لوازم اللذۃ التی سلم وجودھا والخفۃ ان اخذت بمعنی مایقھرہ العقل فلیست لازمۃ بسماع الآ لات ایضا قرب سامع لھا لا یعتریہ خفۃ فی عقلہ انما ذٰلك لمن انھمك فیھا وھی تحصل لمثلہ فی السماع من الصندوق ایضا و ثانیًا ھذہ الاثار التی تتولد منھا ھی الکافیۃ قطعا للتحریم والیھا النظر فی النصوص التی تلونا وفی تسمیتھا الات الملاھی من دون توقف علی کونھا شعار الفسقۃ حتی لوفرض انعدام الفساق من الدنیا لحرمت الآلات لما ذکرنا واین کانت الفسقۃ اذ قال اﷲ عزوجل لا بلیس "وَ اسْتَفْزِزْ مَنِ اسْتَطَعْتَ مِنْہُمْ بِصَوْتِکَ"[1]بل ھذہ الآثار ھی التی جعلتھا شعار الفساق فھو اثر العلۃ منھا لاجزئھا نعم مالاباس بہ |
کے سماع میں موجود ہے۔لہذا اس باب میں دونوں برابر، دونوں میں کچھ فرق نہیں،اور یہاں یہ سب لوازم لذت ہیں کہ جس کے وجود کو مجوزنے تسلیم کیاہے(مراد یہ ہے کہ ان سب کے لئے حصول لذت لازم ہے) اگر "خفت"اس معنی میں لی جائے کہ وہ چیز جو عقل کو مقہور اور مغلوب کردے تو پھر یہ بات سماع آلات میں بھی لازم نہیں،کیونکہ بسااوقات آلات سے راگ سننے والے کی عقل میں بھی کوئی خفت اور فتور عارض نہیں ہوتا۔البتہ یہ اس شخص کے لئے ہوگا جو بصورت استغراق آلات سے راگ سنتے ہیں،استغراق کی صورت میں اگر صندوق سے راگ سنے تو اس سے نیز کیفیت خفت حاصل ہوجائیگی(گویا بصورت استغراق دونوں میں کوئی فرق نہیں۔و ثانیًا یہ آثار وکوائف جو سماع الآت سے پیدا ہوتے ہیں حرمت کے لئے یقینا کافی ہیں چنانچہ ہماری تلاوت کردہ نصوص میں اسی طرف اشارہ ہے۔ اور ان کا نام آلات لہو رکھنے میں بھی یہی منظور نظر ہے بغیر اس توقف کے کہ فاسقوں کا شعار ہیں یہاں تك کہ اگر فرض کرلیا جائے کہ پوری دنیا میں کوئی فاسق موجود نہیں تو اس کے باوجود بھی سماع راگ ان آلات سے حرام ہوگا اس وجہ سے کہ جس کو ہم نے بیان کردیا ہے(ذرا غور تو کرو)جب اﷲ تعالٰی نے شیطان کو خطاب کرکے ارشاد فرمایا:اولاد آدم میں سے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع