30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
دوران عدّت نکاح ہوا، گواہوں کو جوروپے ملے وہ مسجد میں لگاناچاہتے ہیں، لئے جائیں یانہیں۔ |
۵۸۳ |
جو مباح بنیت محمودہ کیاجائے وہ شرعًا محمود ہوجاتاہے۔ |
۴۸۳ |
|
طوائف کے کسب سے خریدکردہ جائداد کی آمدنی کو مصارف مسجد ومدرسہ میں خرچ کرناکیساہے۔ |
۵۸۹ |
مسّی لگانی عورت کو مباح ہے، اگر شوہر کے لئے سنگار کی نیت سے لگائے تو مستحب ہے۔ |
۴۸۳ |
|
قرآن مجید کا احترام نہ کرنے والے معلم سے پڑھناحرام۔ |
۶۸۸ |
جودلالۃ النص سے ثابت ہو وہ اسی طرح ہے جیسے نص سے ثابت ہو۔ |
۴۸۳ |
|
معلم اپنے احباب کے ساتھ تخت پربیٹھتاہے اور شاگرد قرآن مجید لے کر نیچے، تو یہ سب گستاخ ہیں۔ |
۷۰۹ |
بیوہ کو دوران عدت کوئی گہنا اور کسی طرح کا سنگار جائزنہیں۔ |
۴۸۳ |
|
زینت |
|
بعد ختم عدت اگربیوہ نتھ وغیرہ نہ پہنے تو حرج نہیں مگر اس کو ناجائز سمجھنا ممنوع ہے۔ |
۴۸۳ |
|
عورتوں کے ناك چھیدنے اور نتھنی پہننے کے بارے میں پانچ سوالات پرمشتمل استفتاء۔ |
۴۸۱ |
سیاہ خضاب ہر طرح کا سوائے مجاہدین کے سب کو مطلقًا حرام ہے۔ |
۴۸۴ |
|
نتھ یابلاق کے لئے عورتوں کوناك چھیدنا جائزہے۔ |
۴۸۲ |
صرف مہندی کا سرخ خضاب سنت مستحبہ ہے۔ |
۴۸۴ |
|
کان کے گہنوں کے لئے عورتوں کاکان چھیدنا جائزہے۔ |
۴۸۲ |
حدیث اور عبارات فقہأ سے مسئلہ کی تائید۔ |
۴۸۴ |
|
کان چھیدنا حضوراکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں متعارف ومشہورتھا۔ |
۴۸۲ |
روزانہ کنگھی کی ممانعت سے متعلق احادیث کریمہ اور ان کا مطلب۔ |
۴۸۵ |
|
عورتوں کے لئے ناك اور کان چھیدنے کا جواز دلالۃ النص سے ثابت ہے۔ |
۴۸۲ |
بنیت صالحہ دن میں کئی بار کنگھی کرنے میں کوئی ممانعت وکراہت نہیں۔ |
۴۸۶ |
|
ناك چھیدنا عورتوں کے لئے امرمباح ہے، فرض و واجب وسنت اصلًا نہیں۔ |
۴۸۳ |
حضرت ابوقتادہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ اکثر دن میں دوبار سرکے بالوں میں تیل ڈالتے تھے۔ |
۴۸۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع