دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

للصوت انما ھو عند الشیخ(یعنی ابن سینا شیخ المتفلسفین)عند جمع من المحققین الحرف ھو الصوت المعروض للکیفیۃ المذکورۃ [1]اھ اما ما قال بعدہ ان الاشبہ بالحق انما مجموع العارض و المعروض کما صرح بہ البعض و سیشیر الیہ الشارح فیما سیأتی [2] اھ اراد بہ قول العلامۃ ان الحرف قد یطلق علی الھیأ ۃ المذکورۃ العارضۃ للصوت وعلی مجموع المعروض و العارض وھذا نسب بمباحث العربیۃ[3] اھ فحسبك فی دفعہ مانقل ھو عنہ قدس سرہ ان اصحاب العلوم العربیۃ یقولون الکلمۃ مرکبۃ من الحروف ویقولون للکلم انہ صوت کذا فلم لو یکن الحرف عندھم مجموع العارض والمعروض بل عارض الصوت فقط لماصح منھم ذٰلك [4]اھ وانت تعلم ان القول بالمجموع وان کان اقرب ای قول ائمۃ العربیۃ ان الکلمۃ صوت لانہ حینئذ

شیخ الفلاسفہ کے نزدیك ہے لیکن ایك گروہ محققین کے نزدیك حرف صوت معروض برائے کیفیت مذکورہ سے عبارت ہے اھ لیکن اس کے بعد علامہ موصوف نے فرمایا کہ حق سے زیادہ مشابہ یہ ہے کہ حرف عارض و معروض کے مجموعہ کا نام ہے جیسا کہ بعض نے اس کی تصریح فرمائی۔اور آئندہ کلام میں شارح اس کی طرف اشارہ فرمائیں گے اھ اس سے علامہ موصوف کا وہ قول مرادہے کہ کبھی حرف کا ہیئت مذکورہ عارضۃ للصوت پر اطلاق کیا جاتا ہے۔اور کبھی عارض ومعروض کے مجموعہ پر اطلاق ہوتاہے۔اور یہ عربی مباحث کے زیادہ مناسب ہے اور تجھے اس کے دفاع میں وہی کافی ہے جو حسن چلپی نے شارح علامہ قدس سرہ سے نقل کیا ہے کہ اصحاب علوم عربیہ فرماتے ہیں کہ"کلمہ"حروف سے مرکب ہے پھر متعدد کلموں کے متعلق کہتے ہیں کہ وہ اس طرح کی آواز ہے۔ لہذا اگر حرف ان کے نزدیك عارض ومعروض کا مجموعہ نہ ہوتا بلکہ حرف"عارض للصوت"ہوتا تو پھر یہ بات ان سے کبھی صحیح نہ ہوتی اھ اور تم جانتے ہو کہ قول بالمجموع اگر چہ ائمہ عربیہ کے قول کے زیادہ قریب ہے کہ"کلمہ"آواز ہے اس لئے کہ پھر اس طورپر

 


 

 



[1] حاشیہ حسن چلپی علی شرح المواقف القسم الثانی المقصد الاول منشورات الشریف الرضی قم ایران ۵ /۶۹۔۲۶۸

[2] حاشیہ حسن چلپی علی شرح المواقف القسم الثانی المقصد الاول منشورات الشریف الرضی قم ایران ۵ /۲۶۹

[3] شرح المواقف القسم الثانی المقصد الاول منشورات الشریف الرضی قم ایران ۵ /۲۷۱

[4] حاشیہ حسن چلپی علی شرح المواقف القسم الثانی المقصد الاول منشورات الشریف الرضی قم ایران ۵ /۲۷۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن