دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

ھذا مانعرف من معنی التموج والھواء بنفس القرع ینفظ ویتشکل وتکیف ولا۔۔۔ عــــــہ۱۔۔۔۔ علی توقفہ علی تکرر۔۔۔۔ عــــــہ۲۔۔۔و امکان قرع الھواء یوجب فیہ الموج ولا بد۔

ماشی(چلنے والا)لغت اور عرف میں"متموج"نہیں(یعنی موج والا)کیونکہ تموج سے ہم یہ مفہوم نہیں سمجھتے اور ہوا نفس قرع سے دھکیلی جاتی اور متکیف ہوکر متشکل ہوجاتی ہے۔اور مکررہونے پر اس کا توقف نہیں۔۔۔۔قرع ہوا کہ امکان بلا شبہ اس میں موج پیدا کردیتا ہے۔(ت)

اگر کہئے قرع کافی نہیں جب تك مقروع اس کا اثر قبول نہ کرے اور اس کا تاثر وہی تحرك ہے اور اس کو تموج سے تعبیر کیا اگر چہ حقیقت تموج وہ ہی کہ اوپر گزری۔

اقول:(میں کہتاہوں۔ت)اوّلًا: اس میں تسلیم ایراد ہے کہ تموج سے نفس تحرك مقروع مراد ہے۔

ثانیًا: یہ کہنا ایسا ہے کہ فاعل کافی نہں جب تك معلول اس کا اثر قبول نہ کرے تو سبب قریب فاعل نہیں بلکہ معلول کا انفعال ہے۔

ھو کما تری وتحقیقہ ان التشکل وان لم یکن الا مع التحریك ولو لم یتحرك لم یتشکل وسلمنا ان ھذہ لیست معیۃ معلولی علۃ کوجودالنھار واستضاء ۃ الارض بالقیود المعلومیۃ لدی العارف بل للتحرك مدخل فی التشکل لکن لا نسلم ان التحرك مرسم الشکل ویفیض الکیفیۃ بل مرسم ھو القرع وان کان مشروطا بالتحرك فجعل التموج ای التحرك

وہ جیسا کہ تو دیکھ رہا ہے اور اس کی تحقیق یہ ہے کہ تشکل بغیر تحریك نہیں ہوسکتا لہذا نتیجہ یہ نکلا کہ اگر تحرك نہ ہو تو پھر تشکل نہ ہوگا۔اور ہم تسلیم کرتے ہیں کہ یہ"معیت"علت کے دو معلولوں جیسی معیت نہیں جیسے وجود نہار،اور زمین کی روشنی ان قیود کے ساتھ جو ایك عارف کومعلوم ہی ہیں بلکہ "تحرک"کو تشکل میں ایك گونہ دخل ہے لیکن ہم یہ نہیں تسلیم کرتے کہ"تحرک"مرسم تشکل اور مفیض کیفیت ہے۔ بلکہ مرسم تشکل"قرع"ہے اگر چہ وہ مشروط بالتحرك ہے ___________ لہذا تموج یعنی تحرك کو

 

عــــــہٍ۱، عــــــہ۲: یہاں کچھ الفاظ رہ گئے ہیں اس لئے مفہوم واضح نہیں۔مترجم


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن