دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

الفواحش والفتن ماظھر منھا وما بطن والصلٰوۃ والسلام علی سیدنا ومولٰنا محمد سید المرسلین المبعوث بزھق المعازف والمزامیر وکل لھو مھین وعلی الہ وصحبہ الذین ھم لعھدھم بتعظیم الذکر راعون وبلا طمع اجرۃ ولا کراموفون المنتجبین و المجتنبین عن لھو الحدیث الذین میزاﷲ بسعیھم و رعیھم الطیب من الخبیث مااطرب الورقاء بالالحان وغر القرٰی فی الافنان اٰمین !۔

فحش(یعنی بیحیائی کے کام)اور کھلے اور پوشیدہ فتنے حرام کردئیے اور درود وسلام ہمارے آقا ومولٰی پر ہو جو محمد (کریم) تمام رسولوں کے سردار اور مقتدا ہیں کہ جن کو گانے بجانے کے آلات واسباب اور ہر ذلیل کھیل وتماشہ کے مٹانے اور ختم کرنے)کے لئے بھیجا گیا(نیز درود وسلام)ان کی تمام آل اور تمام ساتھیوں پر ہو کہ جو تعطیم ذکر کی وجہ سے اپنے عہد وپیمان کی رعایت کرتے رہے اور یہ بغیر لالچ اجرت اور کرایہ کے عہد پورا کرتے ہیں اور شرافت رکھنے والے اور کھیل کی باتوں سے بچنے والے تھے،یہ وہ پاکیزہ لوگ تھے کہ جن کی کوشش اور رعایت کرنے سے اﷲ تعالٰی نے پاك کو ناپاك سے الگ اور جدا کردیا(اور یہ سلسلہ اس وقت تك جاری رہے)جب تك فاختائیں خوش الحانی سے بولتی رہیں اور قمریاں شاخوں پر(جھوم کر)گیت گاتی اور خوش آوازی کرتی ہیں یا اللہ! اس دعا کو شرف قبولیت سے نواز دے۔(ت)

اس مسئلہ حادثہ میں کلام سے پہلے ایك مبحث جلیل کی تمہید ضرور جس پر انکشاف احکام مقصور،وہ فوٹوگراف سے فونوگراف کا اظہار فرق ہے فوٹو گراف کی تصویر اپنی ذی الصورہ سے مباین اور اسکی محض ایك مثال وشبیہ ہوتی ہے بخلاف اس آلہ کے کہ اس میں اگر کسی قاری کی تلاوت بھری گئی تو اس میں حقیقۃً قرآن عظیم ہی ودیعت ہوا اور اس سے جو سنا جائے وہ حقیقتًا اسی قاری کی آواز ہوگی اور اس سے جو ادا ہوا وہی قرآن عظیم ہوگا جو اس نے پڑھا نہ یہ کہ مسموع اس کی آواز کی کوئی حکایت وتصویر ہو اوریہ جو ادا ہوا قرآن مجید میں نہ ہو اس کی مثال ونظیر ہو،یوہیں اگر آلات طرف وغیرہا کی آواز ہے تو وہ بھی حقیقۃً وہی آواز ہے نہ کہ اس کا نشان وپرداز۔

کما توھمہ بعض فضلاء العصر وھو العلامۃ السید محمد عبدالقادر الاھدل الشافعی المقیم الاٰن بحدیدۃ اذ جمع فیہ رسالۃ سماھا

جیساکہ بعض فضلائے زمانہ کو وہم ہوگیا(اور مغالطہ لگ گیا) اور وہ علامہ سید محمد عبدالقادر اہدل شافعی ہیں جوآجکل حدیدہ میں رہائش پذیر ہیں انھوں نے اس موضوع پر ایك رسالہ تصنیف فرمایا کہ انھوں نے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن