دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

تلوار بہت اچھی بھی ہے اور سخت بری بھی۔

۴۵۸

اﷲ تعالٰی کے بتانے سے اصالۃً غیب کا جاننا نبوت کی شان ہے۔

۴۶۶

شعر اچھا بھی ہے اور برابھی۔

۴۵۹

حضرت مالك بن عوف رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے اپنا نعتیہ قصیدہ بارگاہِ رسالت میں پیش کیا جس میں تاقیامت علوم غیبیہ کو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے لئے ثابت مانا۔

۴۶۶

نظردقیق

۴۶۱

بالجملہ خلاصہ حکم، یہاں تین چیزیں ہیں:ممنوعات، معظمات، مباحات

۴۶۷

شریعت مطہرہ کا قاعدہ ہے کہ جس چیز سے حرام کو مدد پہنچے اس کو بھی حرام فرمادیتی ہے۔

۴۶۱

اول یعنی ممنوعات کاحکم۔

۴۶۷

جوچیز بنانا ناجائز ہو اس کو خریدنا اور استعمال میں لانا بھی ممنوع ہے۔

۴۶۱

دوم یعنی معظمات کاحکم۔

۴۶۷

خواجہ سراؤں کاخریدنا اور ان سے کام خدمت لیناشرعًا منع ہے۔

۴۶۱

سوم یعنی مباحات کاحکم۔

۴۶۸

بیل اور بکرے کو خصّی کرنا جائز نیز گھوڑی سے خچرلینابھی جائز ہے۔

۴۶۲

o رسالہ الادلۃ الطاعنہ فی اذان الملاعنہ۔

(روافض کی اذان اہلسنت وجماعت کو سننا کیساہے)

 

جن کو بھیك مانگنا حرام ہے ان کو بھیك دینا بھی گناہ ہے۔

۴۶۳

اہل تشیع نے جو اذان وغیرہ میں حضرت علی مرتضٰی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی نسبت کلمہ"خلیفۃ رسول اﷲ بلافصل"کہنا اختیارکیا ہے اہلسنت وجماعت کے لئے یہ کلمہ مبغوضہ سننا تبرّا ہے۔

۴۷۲

جس چیز کوبنانا ناجائز اس کو خریدنا اور استعمال میں لانا بھی ناجائز ہے، اور جس چیز کو خریدنا اور کام میں لانا منع نہ ہوگا اس کو بنانا بھی ناجائز نہ ہوگا۔

۴۶۴

تبّرا کے معنی اظہارِ برأت وبیزاری ہیں۔

۴۷۲

ایك خیال باطل کا دفعیہ

۴۶۴

"علی خلیفۃ رسول اﷲ بلافصل"کہنے میں بالتصریح خلافتِ راشدہ حضرات خلفاء ثلٰثہ رضوان اﷲ تعالٰی علیہم کی نفی ہے۔

۴۷۲

حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے انصار کی کمسن بچیوں کو یہ کہنے سے کیوں منع فرمایا"وفینا نبیّ یعلم مافی غد"

۴۶۵

روافض کے زعم باطل میں استحقاق خلافت حضرت مولٰی علی کرم اﷲ وجہہ الاسنٰی میں منحصرتھا، اور خلفاء ثلٰثہ رضی اﷲ تعالٰی عنہم نے حضرت علی المرتضٰی کایہ حق چھین لیاتھا۔

۴۷۲

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن