دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

خطبہ ووعظ محض نادانی ہے۔میلاد شیرف ذکر نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ہے اور ذکر نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم عین ذکر الٰہی ہے۔حدیث میں ہے۔رب عزوجل نے فرمایا:

جعلتك ذکرا من ذکری فمن ذکرك فقد ذکرنی [1]۔

اے محبوب! میں نے اپنے ذکر سے تمھیں ایك ذکر بنایا تو جس نے تمھارا ذکر کیا اس نے بیشك میرا ذکر کیا۔

تو میلاد شریف خطبہ ووعظ بھی ہے اور خطبہ ووعظ بھی ذکر نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم سے خالی نہیں ہوسکتے تو سب شے واحد ہیں ور خود صحیح بخاری شریف میں ہے کہ حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم مسجد مدینہ طیبہ میں حسان بن ثابت انصاری رضی الله تعالی عنہ کے واسطے منبر بچھاتے اور وہ اس پر قیام کرکے حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی نعت اور مشرکین کا رد سناتے [2]۔والله تعالٰی اعلم۔

(۲)منبر مسند نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ہے۔جاہل اردو خوان اگر اپنی طرف سے کچھ نہ کہے بلکہ عالم کی تصنیف پڑھ کر سنائے تو اس میں حرج نہیں جبکہ وہ جاہل فاسق مثلا داڑھی منڈا وغیرہ نہ ہوکہ اس وقت وہ جاہل سفیر محض ہے اور حقیقۃ وعظ اس عالم کا جس کی کتاب پڑھی جائے اور اگر ایسا نہیں بلکہ جاہل خود بیان کرنے بیٹھے تو اسے وعظ کہنا حرام ہے اور اس کا وعظ سننا حرام ہے۔اور مسلمانوں کو حق ہے بلکہ مسلمانوں پر حق ہے کہ اسے منبر سے اتاردیں کہ اس میں نہی منکر ہے اور نہی منکر واجب ہے۔والله تعالٰی اعلم۔

_____________________


 

 



[1] الشفاء بتعریف حقوق المصطفٰی  الباب الاول المطبعۃ الشرکۃ الصحافیۃ فی البلاد العثمانیۃ  ص۱۵

[2] سنن ابی داؤد  کتاب الادب باب ماجاء فی الشعر  آفتاب عالم پریس لاہور ۲ /۳۲۸،احیاء العلوم بحوالہ صحیحین کتاب آداب السماع  مطبعۃ المشہد الحسینی القاھرہ  ۲ /۲۷۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن