30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اسپرٹ قطعًا شراب ہے اور حرام ہونے کے ساتھ پیشاب کی طرح نجس بھی ہے۔ |
۴۵۳ |
جس مجلس لہوولغو میں کھیل تماشے کے طور پر قرآن مجید سنا جارہا ہو وہاں اگر کوئی شخص تذکروتفکر کے طور پر بھی سُنے توگناہ سے بری نہ ہوگا۔ |
۴۵۷ |
|
نجس کاغذ پر قرآن مجیدلکھنا حرام وگناہ ہے۔ |
۴۵۳ |
مجلس لہوولعب میں شریك ہونا ناجائز ہے اس پر آیات قرآنیہ شاہد ہیں۔ |
۴۵۷ |
|
نجاست کی جگہ قرآن مجید پڑھنا منع ہے۔ |
۴۵۳ |
وجہ چہارم |
۴۵۸ |
|
حمام میں تلاوت قرآن مکروہ ہے۔ |
۴۵۳ |
صلحاء نے خاص جلسہ کرکے فونو سے کسی اچھے قاری کی آواز میں بطور تذکر وتفکر قرآن مجید سنااور سنانے والا بھی صالح ہے تو اس میں دو۲ نظریں ہیں۔ |
۴۵۸ |
|
غسل میت سے قبل اس کے پاس تلاوت قرآن کاحکم شرعی۔ |
۴۵۳ |
نظراولٰی |
۴۵۸ |
|
وجہ دوم |
۴۵۵ |
کوئی فی نفسہٖ جائزکام کفار سے سیکھنے میں حرج نہیں اگر چہ ان ہی کی ایجاد ہو۔ |
۴۵۸ |
|
فقہیات میں ظن یقین کے ساتھ ملتحق ہوتا ہے خصوصًا احتیاط فی الدین کے معاملہ میں۔ |
۴۵۵ |
فونوبذات خود معازف ومزامیر سے نہیں۔ |
۴۵۸ |
|
محرمات میں شبہ ملتحق بہ یقین ہے۔ |
۴۵۵ |
فونو ایك آلہ مطلقہ ہے جس کی نسبت ہرگونہ آواز کی طرف ایسی ہی ہے جیسے اوزانِ عروضیہ کی کلام کی طرف بلکہ حروف ہجاء کے معنی کی طرف۔ |
۴۵۸ |
|
فونو کا عام طورپربجانا، سننا، سنانا سب کھیل تماشے کے طور پرہوتا ہے اور قرآن عظیم کھیل تماشے کے لئے نہیں اُترا۔ |
۴۵۵ |
حروف ہجاء من حیث ھی حروف الہجاء علوم رسمیہ میں کسی خاص معنی کے لئے وضع نہیں کئے گئے بلکہ وہ آلہ تادیہ معانی مختلفہ ہیں ان سے اچھے برے جیسے معانی چاہیں ادا کرسکتے ہیں۔ |
۴۵۸ |
|
قرآن مجید کو کھیل تماشے کے طور پر سننے والوں اور دین کو کھیل تماشا بنانے والوں کے لئے وعیدشدید۔ |
۴۵۵ |
فونو اس حیثیت سے کہ وہ ایك آلہ مطلقہ ہے اس کو حسن یاقبح سے موصوف نہیں کرسکتے بلکہ وہ حسن وقبح، مدح وذم، منع واباحت اور ثواب وعقاب میں اس چیز کے تابع ہے جو اس سے ادا کی جاتی ہے۔ |
۴۵۸ |
|
وجہ سوم |
۴۵۷ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع