دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

نسأل اﷲ حسن التوفیق(ہم الله تعالٰی سے اچھی توفیق کا سوال کرتے ہیں۔ت)اس سوال کا منشا ہی اس کے جواب کو بس تھا کہ قلب کی حالت ایمانی نے ان دونوں باتوں میں خدشہ جانا اور رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:الاثم ماحاك فی صدرك [1](گناہ وہ جو تیرے دل میں کھٹکے۔ت)والله تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۱۵۲:              از ریاست چھتاری مدرسہ محمودیہ ضلع بلند شہر مرسلہ امیر حسین صاحب طالب علم          ۱۴ رجب ۱۳۳۷ھ

چہ می فرمایند علمائے دین اندر ینکہ سامعین را درمجلس وعظ ونصیحت اندرون وعظ درود شریف خواندن برروح پر فتوح صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم جائز است یاچہ؟

علمائے دین اس مسئلہ میں کیا فرماتے ہیں کہ وعظ ونصیحت کی مجلس کے دوران سننے والوں کو حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا اسم گرامی سن کر درود شریف پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

الجواب:

درو شریف خواندن بروح پر فتوح صلی الله تعالٰی علیہ وسلم درمجلس وعظ وپند بلا شك و بلا شبہ جائز است بلکہ مستحب حصول ثواب است کما فی ردالمحتار ونص العلماء علی استحبابھا فی مواضع یوم الجمعۃ وغیر ذٰلك ومنھا الوعظ [2]وشر ذمہ قلیلہ وجہلا عدیدہ کہ ایشاں از ضوابط دیں و قواعد شرع متین بہر کامل وحظ اوفر نمی دارند بدون تفرقہ وبغیر امتیاز حق وباطل درود شریف را ازقبیل بدعتۃ ضلالہ شمار دہ برعدم جواز فتوٰی دادہ اند قابل اعتبار اصلا نیست چونکہ مخالف کتب شرعیہ است۔الله تعالٰی اعلم بالصواب کتبہ فدوی محمد امیر حسین عفی عنہ۔

حضور کی روح پر فتوح صلی الله تعالٰی علیہ وسلم پر درود شریف پڑھنا مجلس وعظ ونصیحت میں بے شك وشبہہ نہ صرف جائز بلکہ مستحب ہے اور اجر وثواب کا ذریعہ ہے جیسا کہ فتاوٰی شامی میں مذکو رہے۔چنانچہ علمائے کرام نے درود شریف چند مقامات میں پڑھنے کے مستحب ہونے کی تصریح فرمائی،مثلا جمعہ کے دن اور وعظ و نصیحت کے دوران اور ان دو کے علاوہ باقی اچھے مقامات میں لیکن ایك چھوٹی سی جماعت جو چند جاہلوں پر مشتمل ہے کہ جو دین کے ضابطوں اور شرع متین کے قائدوں سے پوری طرح واقف نہیں اور انھیں اچھی طرح نہیں جانتے،اور نہ دین سے پورا حصہ رکھتے ہیں اور وہ تفرقہ اور حق وباطل کے درمیان امتیاز کئے بغیر درود شریف کوایك گمراہ کن بدعت شمار کرکے اس کے ناجائز

 


 

 



[1] صحیح مسلم  کتاب البر والصلۃ باب تفسیر البروالاثم  قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۳۱۴

[2] ردالمحتار  کتاب الصلٰوۃ  باب الصلٰوۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۱ /۳۴۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن