دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

وجودشیئ کے چار مراتب ہیں:(۱)وجود فی الاعیان(۲)وجودفی الاذہان(۳)وجود فی العبارۃ(۴)وجود فی الکتابۃ۔

۴۳۹

جن علماء نے معنی ثانی کوترجیح دی ان کے ہاں پھر اس کے بیان میں عبارات مختلف ہیں۔

۴۴۸

حق حصول اشیاء باشباحہاہے نہ بانفسہا۔

۴۴۰

مصنف علیہ الرحمہ کی تحقیق کہ بصورت صدا پہاڑ وغیرہ سے ٹکراکر ہواہی دوسری اس کیفیت سے متکیف ہوکرآتی ہے نہ کہ ہوائے اول۔

۴۵۰

ہمارے ائمہ سلف رضی اﷲ تعالٰی عنہم کے عقیدہ صادقہ میں یہ چاروں نحو قرآن عظیم کے حقیقی مواطن وجود وتحقیقی مجال شہود ہیں۔  

۴۴۰

پہلی دلیل(اولًا)

۴۵۱

تعریف قرآن مجید اور اس کے مناقب۔

۴۴۰

دوسری دلیل(ثانیًا)

۴۵۱

صورت جبرائیل۔   

۴۴۱

اثر قرع دو۲ ہیں:(۱)تحرک(۲)تشکل۔

جو صدمہ تحرك کو روك دے وہ تشکل کوبھی نہیں رہنے دیتا۔

۴۵۱

کلام اﷲ واحد لاتعدد لہ بحال۔  

۴۴۳

ایك اعتراض اور اس کاجواب۔

۴۵۲

جس طرح کاغذ کی رقوم میں وہی قرآن مرقوم ہے اسی طرح جوفونو میں بھرا گیا اور اب اس سے اداہوتاہے بالکل وہ قرآن ہے نہ کہ غیرقرآن۔

۴۴۳

وجوب سجدہ تلاوت سماع اول پرہے نہ کہ سماع معاد پر۔

۴۵۲

فونوسے آیت سجدہ سن کر سجدہ تلاوت واجب کیوں نہیں ہوتا۔

۴۴۶

سماع صدا سماع معاد ہے۔

۴۵۲

طوطی ومینا کو آیت سجدہ سکھادی جائے تو اس کے سننے سے سجدہ واجب نہیں ہوتا۔

۴۴۶

فونو کی تو وضع ہی اعادہ سماع کے لئے ہے۔

۴۵۲

مجنون کی تلاوت پرسجدہ تلاوت واجب نہیں۔

۴۴۶

مقدمہ جلیلہ ممہدہ کے بعد تنقیح اصل مسئلہ۔

۴۵۲

سوتے میں کسی نے آیت سجدہ پڑھی تو کیاسجدہ تلاوت کاوجوب ہوگا۔

۴۴۶

مسئلہ کی صورعدیدہ ووجوہ شتٰی کابیان۔

۴۵۲

صداکس کو کہتے ہیں۔

۴۴۸

وجہ اول

۴۵۲

صدا سے سنائی دینے والی آواز پر سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوتا۔

۴۴۸

اگرفونو کی پلیٹیں نجس مسالا کی بنی ہوئی ہیں تو اس میں قرآن مجید کابھرنا حرام قطعی اور سخت گناہ ہے اور اس پر مطلع ہونے کے باوجود اس میں قرآن بھروانے والے، سنانے والے اور اس پر راضی ہونے والے سب گنہگار ہوں گے۔

۴۵۲

صدا میں ہوا اسی تموج اول سے پلٹتی ہے یا گنبد وغیرہ کی ٹھیس سے وہ تموج زائل ہوکر تموج تازہ اس کیفیت سے متکیف ہم تك آتاہے۔

۴۴۸

 

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن