دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

ذریعہ حدوث قلع وقرع ہیں اور وہ آنی ہیں حادث ہوتے ہی ختم ہوجاتے ہیں اور وہ شکل وکیفیت جس کانام آواز ہے باقی رہتی ہے تو وہ معدات ہیں جن کا معلول کے ساتھ رہنا ضرور نہیں۔

۴۲۷

کیفیات اشکال اصوات کے تحفظ کاپہلے کوئی ذریعہ ہمارے پاس موجود نہیں تھا اب بمشیت الٰہی یہ آلہ ایجاد ہوگیا جس میں آوازیں ایك زمانہ تك محفوظ رہ سکتی ہیں۔

۴۲۹

آواز کان سے باہر بھی موجود ہے بلکہ باہر ہی سے منتقل ہوتی ہوئی کان تك پہنچتی ہے۔

۴۲۷

متقدمین یہ آلہ دیکھتے تومعلوم ہوتاکہ تموج ہوا ختم ہوتاہے آواز محفوظ ومخزون رہتی ہے۔

۴۲۹

آواز آوازکنندہ کی صفت نہیں بلکہ ملائے متکیف کی صفت ہے، ہواہو یاپانی وغیرہ۔

۴۲۷

حکم اپنی علت کے ساتھ دائرہوتاہے۔

۴۳۱

آوازکنندہ کی موت کے بعد آواز قائم رہ سکتی ہے۔

۴۲۸

آواز ملاہی کی علت تحریم تشخصات نہیں بلکہ اس کالہو ہوناہے۔

۴۳۱

انقطاع تموّج انعدام سماع کاباعث ہوسکتاہے نہ کہ انعدام صوت کا۔

۴۲۸

آواز ملاہی میں خصوصیت صورت آلہ کودخل نہیں بلکہ یہ آوازیں جس آلہ سے بھی پیداہوں گی اپنارنگ لائیں گی۔

۴۳۳

تموج کے دوبارہ حدوث سے تجدیدسماع ہوگی نہ کہ دوسری آواز پیداہوگی۔

۴۲۸

جب علت حرمت قطعًا حاصل ہو تو حکم حرمت کیونکر زائل ہوسکتاہے۔

۴۳۳

وحدت آواز وحدت نوعی ہے۔

۴۲۸

یہ بات بداہت کے خلاف ہے کہ فونو سے سازوں کی آوازیں مورث طرب نہیں۔

۴۳۳

واقع میں تمام الفاظ وجملہ اصوات بجائے خود محفوظ ہیں، وہ بھی امم مخلوقہ میں سے ایك امت ہیں جو اپنے رب تعالٰی کی تسبیح کرتے ہیں۔

۴۲۸

لذت کلی مشکك ہے۔

۴۳۳

کلمات ایمان تسبیح رحمن کے ساتھ اپنے قائل کے لئے استغفار بھی کرتے ہیں۔

۴۲۸

طرب کامعنی۔

۴۳۳

کلمات کفر اپنے رب کی تسبیح کے ساتھ اپنے قائل پرلعنت بھی کرتے ہیں۔

۴۲۸

علامہ سید محمد عبدالقادالاہدل شافعی کے مؤقف کادس وجوہ سے رَد۔

۴۳۳

لطافت ورطوبت جس طرح باعث سہولت انفعال ہے یونہی مورث سرعت زوال بھی ہے۔

۴۲۹

اولًا تاعاشرًا۔

۴۳۳

 

 

مقدمہ ثانیہ۔

۴۳۹

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن