30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عالم اسباب میں حدوث آواز کا سبب عادی قرع وقلع ہے۔ |
۴۱۵ |
مصنف علیہ الرحمہ نے سبب آواز کے بارے میں قدماء سے اختلاف کیوں کیا۔ |
۴۱۷ |
|
آواز سننے کاسبب عادی تموّج وتجدّد قرع وقلع تاہوائے جوف سمع ہے۔ |
۴۱۵ |
فلاسفہ غلط کاری وخطاء شعاری کے عادی ہیں۔ |
۴۱۸ |
|
جتنافصل بڑھتا اور وسائط زیادہ ہوتے جاتے ہیں تموج وقرع میں ضعف آتاجاتاہے۔ |
۴۱۵ |
اس بات کااثبات کہ حدوث آواز کو قرع وقلع بس ہے تموج کی حاجت نہیں۔ |
۴۱۸ |
|
دور کی آواز کم کیوں سنائی دیتی ہے اور ایك حد کے بعد بالکل ختم ہوجاتی ہے۔ |
۴۱۵ |
دلیل اول(اوّلًا) |
۴۱۸ |
|
تموج ایك مخروطی شکل پرپیداہوتاہے۔ |
۴۱۵ |
قرع وقلع سے ہوا دبے گی اور اپنی لطافت ورطوبت کے باعث ضرور اس کی شکل وکیفیت قبول کرے گی اسی کانام آواز ہے اور صرف یہ دبنا تموّج نہیں۔ |
۴۱۸ |
|
زمین سے مخروط ظلی، آنکھ سے مخروط شعاعی اور آفتاب سے مخروط نوری نکلتاہے۔ |
۴۱۶ |
دلیل دوم(ثانیًا) |
۴۱۹ |
|
مخروطات تموج ہوائی کے اندر جوکان واقع ہوں ایك ایك ٹھپا سب تك پہنچے گا اور سب اس آواز کو سنیں گے جوکان ان مخروطوں سے باہر رہے وہ نہ سنیں گے۔ |
۴۱۶ |
اگرتشکل مقروع اپنے بعد کے اجزاء متحرك ہونے کامحتاج ہوتو چاہئے کہ تموج باقی رہے اور تشکل ختم ہوجائے اور یہ باطل ہے۔ |
۴۱۹ |
|
ٹھپوں کے تعدد سے آواز میں تعدد لازم نہ آئے گا۔ |
۴۱۶ |
سلسلہ تموّج میں تسلسل باطل ہے۔ |
۴۱۹ |
|
آواز اس شکل وکیفیت مخصوصہ کانام ہے کہ ہوا یاپانی وغیرہ میں قرع یاقلع سے پیداہوتی ہے۔ |
۴۱۶ |
سبب سے مسبّب کامتخلف ہوناباطل ہے۔ |
۴۱۹ |
|
پانی میں غوطہ لگانے والے دوشخصوں میں سے ایك کی آواز دوسرا سن سکتاہے۔ |
۴۱۶ |
حدوث آواز سے متعلق نظریات فلاسفہ کاابطال اور ان کے استدلالات کاجواب۔ |
۴۱۹ |
|
پانی اتنالطیف نہیں جتنی ہواہے۔ |
۴۱۶ |
تموج حرکت ہے اور حرکت زمانی ہے۔ |
۴۲۲ |
|
تمام حوادث کاسبب حقیقی محض ارادہ الٰہی ہے۔ دوسری چیز اصلًا نہ مؤثر نہ موقوف علیہ۔ |
۴۱۶ |
حروف کی تین قسمیں ہیں:۱ لفظیہ، ۲فکریہ، ۳خطیہ۔ |
۴۲۶ |
|
آواز کاظاہری وعادی سبب قریب قرع وقلع ہے۔ |
۴۱۷ |
سننے کاسبب ہوائے گوش کامتشکل بشکل آواز ہوناہے اور اس کے تشکل کا سبب ہوائے خارج متشکل کا اسے قرع کرنا اور اس قرع کاسبب بذریعہ تموج حرکت کاوہاں تك پہنچنا ہے۔ |
۴۲۷ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع