دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

التی تھیج النفوس وتطربھا کحمیا الکوؤس فھذا ھو الغناء المختلف علی اقوال العلماء احدھا انہ حرام قال القرطبی وھو مذھب مالک(الی قولہ)وھو مذھب ابی حنیفۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ وسائر اھل الکوفۃ [1]۔

کی طرف منسوب ہو،جو فن موسیقی سے ماہر ہوں شائستگی سے غزل شعر کو پسند کریں اپنے لہجہ کے ساتھ خوشنما لہجوں سے اور ان کی تقطیع کریں نغمات رقیقہ پر جونفوس کو ابھاریں اور آمادہ کریں اور انھیں شراب کے جاموں کا شوق دلائیں پس یہ وہی راگ ہے جس میں علماء کے اقوال مختلف ہیں ان اقوال میں سے ایك قول یہ ہے کہ وہ حرام ہے۔علامہ قرطبی نے فرمایا کہ امام مالك کا یہی مذہب ہے بلکہ فرمایا کہ یہی امام ابوحنیفہ رضی الله تعالٰی عنہ اور باقی اہل کوفہ مذہب ہے۔(ت)

اسی میں ہے:

قال الاذرعی ومانسب الٰی اولئك الصحابۃ اکثرہ لم یثبت ولو ثبت منہ شیئ لم یظھر منہ ان ذٰلك الصحابی یبیح الغناء المتنازع فیہ فالمروی عنہ عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ ان غلاما دخل علیہ فوجدہ یترنم ببیت اونحو ذٰلك فعجب منہ فقال اذا خلونا قلنا کما تقول الناس فاﷲ اعلم ماکان ذٰلك البیت وما کان ترنمہ وصفتہ وصح عن عثمان رضی اﷲ تعالٰی عنہ

امام اذرعی نے فرمایا ان لوگوں اور صحابہ کرام کی طرف جو کچھ منسوب کیا گیا ہے ان میں اکثر حصہ ثابت نہیں اور اگر کچھ ثابت بھی ہوجائے تو اس سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ وہ صحابہ راگ متنازع فیہ کو مباح کہتے تھے چنانچہ حضرت عمر فاروق رضی الله تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ ایك غلام ان کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے دیکھا کہ وہ خوش الحانی سے اشعار پڑھ رہے تھے اسے تعجب ہوا تو آپ نے فرمایا کہ جب ہم اکیلے اور تنہا ہوتے ہیں تو وہی کچھ کہتے ہیں جو لوگ کہتے ہیں پس الله تعالٰی خوب جانتا ہے کہ وہ اشعار کیا تھے اور ان کا حال اور کیفیت کیا تھی۔حضرت عثمان رضی الله تعالٰی عنہ سے

 


 

 



[1] کف الرعاع عن محرمات اللہو والسماع دارالکتب العلمیہ بیروت ص۵۹ تا ۶۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن