دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

شہد المشاھد الا بدرا قال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ربّ اشعث اغبر لایؤبہ لہ لواقسم علی اﷲ لابرہ، منھم البراء بن مالك قال انس فلما کان یوم تستر من بلاد فارس انکشف الناس فقال المسلمون یابراء قسم علی ربك فقال اقسم علیك یار ب لما منحتنا اکتافھم و الحقتنی بنبیك فحل وحمل الناس معہ فقتل ھر مزان من عظماء الفرس واخذ سلبہ وانھزم الفرس وقتل البراء رواہ الترمذی والحاکم وذٰلك فی خلاصۃ عمر سنۃ عشرین، (ایحدو بالرجال وانجشہ بالنساء وقد کان یحدو وینشد القریض والرجز)وفی الصحیحین عن انس ان انجشہ حدا بالنساء فی حجۃ الوداع فاسرعت الابل فقال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یا انجشۃ رفقا بالقواریر،(ای النساء فشبھھن بالقواریر من الزجاج لانہ یسرع الیھا الکسر فلم یأمن علیہ

فرمایا:حضرت براء بن مالک(جو حضرت انس کے بھائی تھے) سوائے بدر کے تمام غزوات میں حاضر رہے اور آنحضرت صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا بہت سے لوگ بکھرے ہوئے بالوں والے خاك الود،جن کی کوئی پروا نہیں کرتا(عند اللہ)ایسے(اہم)ہیں کہ اگر کسی معاملے میں الله تعالٰی کی قسم کھابیٹھیں تو الله تعالٰی ان کی قسم سچی کردیتاہے،اور انہی میں سے ایك براء بن مالك بھی ہیں۔حضرت انس نے فرمایا کہ ایران میں قلعہ تستر پر جس دن حملہ کیا گیا لوگ تتر بتر ہوگئے اس موقع پر حضرت براء سے کہا گیا کہ اپنے پروردگا کے بھروسا پر اس کی قسم کھائیں،چنانچہ حضرت براء نے قسم کھائی اور فرمایا:اے میرے پرودگار! میں تیری ذات کی قسم کھاکر کہتاہوں کہ تو نے ہمیں کافروں کے کندھے باندھنے کی طاقت بخشی اور تو نے مجھے اپنے نبی مکرم سے ملایا ہے۔اس کے بعد حضرت براء نے عام لوگوں کے ساتھ مل کر ایرانیوں پر حملہ کیا ان کا سپہ سالار ہر مزان ماراگیا ایرانیوں کو شکست ہوئی اور فرار ہونے لگے اس کا سامان قبضے میں لے لیا گیا اور حضرت براء شہید ہوگئے،امام ترمذی اور حاکم نے اس کو روایت کیا۔یہ معرکہ حضرت فاروق اعظم رضی الله تعالٰی عنہ کے دورخلافت میں       ؁۲۰ھ میں ہوا،حضرت براء مردوں کے لئے حدی خوانی کیا کرتے تھے جبکہ انجشہ عورتوں کے

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن