30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مسئلہ ۱۰۷: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ الله تعالٰی فرماتاہے:
|
" لَّا یَمَسُّہٗۤ اِلَّا الْمُطَہَّرُوۡنَ ﴿ؕ۷۹﴾"[1]۔ |
اسے نہ چھوئیں مگر پاکیزہ لوگ۔(ت) |
اور بعض علماء چارپائی پر لیٹے یا بیٹھے ہوتے ہیں اور لڑکے کتابیں لئے ہوئے جن میں بسم اﷲ شریف و دیگر آیات قرآنیہ ہوتی ہیں نیچے چٹائی پر بیٹھے رہتے ہیں،پس یہ فعل کیسا ہے؟ اور وہ کتابیں قابل تعظیم ہیں یا نہیں؟ اور شروع پر بسم الله لکھنے سے کلام الناس ہوجاتی ہے یا کلام اللہ؟ بینوا توجروا(بیان فرماؤ تاکہ اجر پاؤ۔ت)
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع