دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

علی عبدہ رواہ الترمذی[1] و حسنہ والحاکم وصححہ عن عبداﷲ ابن عمرو بن العاص رضی اﷲ تعالٰی عنہما مع قولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فی الحدیث الصحیح بحسب ابن اٰدم القیمات یقمن صلبہ [2] الحدیث،وجعل لمن ابی التثلیث وقد اجمعوا علی جوازہ حتی الشبع،و انت تری ھؤلاء الناھین المجترین علی اﷲ تعالٰی " لِمَا تَصِفُ اَلْسِنَتُکُمُ الْکَذِبَ "[3]۔ ان ھذا حرام وھذا ممنوع یاکلون الالوان ویلبسون الرقاق ویفعلون یفعلون ولو اجترأوا بعشر ما انفقوا لکفٰی وضرب الدف ایضا لا یخلو عن نفقۃ اما ثمن واما اجرۃ

فرماتا ہے کہ اپنے کسی بندے پر آثار نعمت دیکھے،چنانچہ امام ترمذی نے اس کو روایت کرکے اس کی تحسین فرمائی،اور حاکم نے اس کو عبداﷲ بن عمرو سے روایت کیا اور اس کو صحیح قرار دیا۔اس کے باوجود کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کا حدیث صحیح میں یہ ارشاد موجود ہے ابن آدم کے لئے غذا کے چند لقمے کا فی ہیں جو اس کی پیٹھ کو سیدھا رکھیں(الحدیث)۔یہ اس کے لئے مقرر فرمایا جس نے تین لقموں کا انکار کیا،تم دیکھتے ہو کہ ان روکنے والوں اﷲ تعالٰی پر جرأت کرنے والوں کو ایسی چیز سے جو ان کی زبانیں جھوٹ بیان کرتی ہیں کہ یہ حرام ہے اور یہ منع ہے کہ لوگ رنگا رنگ کھانے کھاتے ہیں باریك اور پتلا لباس پہنتے ہیں اور یہ اور وہ کرتے ہیں۔کاش وہ لوگ اس دسویں حصے پر اکتفا کرتے جو انھوں نے خرچ کیا تو کافی تھا۔اور یہ بھی خیال رہے کہ دف بجانا بھی خرچ سے خالی

 


 

 



[1] جامع الترمذی ابواب الادب باب ماجاء ان اﷲ یحب ان یری اثرہ الخ امین کمپنی دہلی ۲/ ۱۰۵،المستدرك للحاکم کتاب الاطعمۃ باب ماجاء ان اﷲ یحب ان یری اثرہ الخ دارالفکر بیروت ۴/ ۱۳۵

[2] جامع الترمذی ابواب الزہد باب ماجاء فی کراہیۃ کثرۃ الاکل امین کمپنی دہلی ۲/ ۶۰،سنن ابن ماجہ ابواب الاطعمہ باب الاقتصار فی الاکل ایچ ایم سعید کراچی ص۲۴۸،الترغیب والترھیب الترہیب من الامعان فی الشبع مصطفی البابی مصر ۳/ ۱۳۶

[3] القرآن الکریم ۴/ ۳۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن