دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

من رجال الستۃ کلاھما من صغار التابعین فالحدیث صحیح علی اصولنا علی ان النسائی روی بسند حسن عن جابر بن عبداﷲ وجابر بن عمیر رضی اﷲ تعالٰی عنہم عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال کل شیئ لیس من ذکر اﷲ فھو لھو ولعب الا ان یکون اربعۃ ملاعبۃ الرجل امرأتہ وتادیب الرجل فرسہ و مشی الرجل بین الغرضین وتعلیم الرجل السباحۃ [1] واخرج الطبرانی فی الاوسط عن امیر المومنین عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کل لھو یکرہ الا ملا عبۃ الرجل امرأتہ ومشیہ بین الھدفین وتعلیمہ فرسہ [2]۔ فالحدیث صحیح لاشك وکان ھذا ھو مراد الفاضلین الکاملین ذوی الریاسۃ والسلامۃ النفاسۃ والکرامۃ المجیب

ہے،صحاح ستہ کے رجال میں سے ہے دونوں اشخاص مذکور چھوٹے تابعین میں سے ہیں لہذا حدیث ہمارے اصول وقواعد کے مطابق صحیح ہے اس کے علاوہ امام نسائی نے اچھی سند کے ساتھ اسے جابر بن عبداﷲ اور جابر بن عمیر رضی اﷲ تعالٰی عنہم کے حوالے سے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے روایت کیا ہے آپ نے ارشاد فرمایا:"ہر وہ چیز جس میں ذکر الٰہی نہ ہو وہ کھیل اور تماشہ ہے لیکن چار چیزیں اس سے مستثنٰی ہیں(۱)مرد کا اپنی بیوی سے کھیلنا(۲)اپنے گھوڑے کو شائستگی سیکھانا (۳)مرد کا دونشانوں کے درمیان چلنا(۴)تیرا کی سیکھنا، اما م طبرانی نے"الاوسط"میں امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے حوالے سے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے یہ تخریج فرمائی کہ ہر کھیل مکروہ ہے سوائے تین کاموں کے(۱)مرد کا اپنی بیوی سے کھیلنا(۲)تیر اندازی کے دونشانوں کے درمیان چلنا(۳)اپنے گھوڑے کو سکھانا لہذا حدیث بلا شبہہ صحیح ہے اور دو فاضلوں کاملوں کی،شادی کے لہو مباح ہونے سے یہی مراد ہے جو ریاست سلامت نفاست کرامت والے ہیں ایك جواب دینے والا اور دوسرا

 


 

 



[1] کنز العمال بحوالہ ن النسائی عن جابر بن عبداﷲ وجابر بن عمیر حدیث ۴۰۶۱۲ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۵/ ۲۱۱

[2] المعجم الاوسط حدیث ۷۱۷۹ مکتبۃ المعارف ریاض ۸/ ۹۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن