30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وفی روایۃ ملاعبتہ بفرسہ ورمیہ عن قوسہ وملاعبتہ مع اھلہ [1]اھ قلت رواہ الحاکم عن ابی ھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بلفظ کل شیئ من لھو الدنیا باطل الاثلثۃ انتضالك بقوسك وتادیبك فرسك وملا عبتك اھلك فانھا من الحق ھذا مختصر وقال صحیح علی شرط مسلم [2]۔ونازعہ الذھبی وصحح ابو حاتم و ابوزرعۃ ارسلہ من طریق محمد بن عجلان عن عبداﷲ بن عبدالرحمن بن ابی حسین قال بلغنی ان رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال فذکرہ فی نصب [3] الرایۃ۔قلت محمد صدوق من رجال مسلم (عبد اﷲ ثقۃ عالم |
کو ادب سکھانا یعنی جہاد کے لئے تیار کرنا،ایك دوسری روایت میں اس طرح آیا ہے کہ اپنے گھوڑے سے کھیلنا(۲)کمان سے تیر اندازی کرنا(۳)اپنی بیوی سے کھیلنا اھ، میں کہتاہوں کہ امام حاکم نے حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے حوالے سے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے حدیث مذکور کو ان الفاظ میں روایت کیا ہے:سوائے تین کھیلوں کے دنیا کا ہر کھیل باطل ہے(۱)اپنی کمان سے تیر اندازی کرنا،(۲)اپنے گھوڑے کو شائستگی سکھانا،(۳)اپنی گھر والی یعنی اہلیہ کے ساتھ کھیلنا،یہ تینوں جائز ہیں۔یہ حدیث مختصر ہے۔حاکم نے کہا کہ یہ شرط مسلم کے مطابق صحیح ہے۔علامہ ذہبی نے اس میں نزاع کیا ہے پھر ابوحاتم نے اور ابوزرعہ نے اس کے ارسال کو صحیح قرار دیا ہے جو محمد بن عجلان کے طریقے سے عبداﷲ بن عبد الرحمن بن ابی حسین سے مروی ہے چنانچہ اس نے کہا کہ مجھے اطلاع پہنچی ہے کہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ارشاد فرمایا پھر اس نے حدیث مذکور بیان کی،نصب الرایۃ میں یہی کہا گیا ہے۔میں کہتاہوں کہ محمد نامی راوی سچا ہے،مسلم کے رجال میں سے ہے عبداﷲ راوی ثقہ اورعالم |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع