دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

کل حال للتشبہ بالنساء [1]اھ،واخرج ابن حبان فی صحیحہ عن ام المومنین الصدیقۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہا قالت کانت عندی جاریۃ من الانصار زوجتھا فقال رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یا عائشہ الا تغنین فان ھذا الحی من الانصار یحبون الغناء [2]، قالت القاری قال التورپشتی یحتمل ان یکون علی خطاب الغیبۃ بجماعۃ النساء والمراد منھن من تبعھا فی ذٰلك من الاماء والسفلۃ فان الحرائر لیستنکفن من ذٰلك وان یکون علی خطاب الحضور لھن ویکون من اضافۃ الفعل الی الاٰمربہ والاٰذن فیہ قلت ویؤیدہ الروایۃ الاتیہ ارسلتم معھا من تغنی [3]الخ اما

لیکن ہر حال میں مردوں کے لئے مکروہ ہے کیونکہ اس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت پیدا ہوتی ہے اھ۔چنانچہ ابن حبان نے اپنی صحیح میں سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کے حوالے سے تخریج فرمائی مائی صاحبہ نے ارشاد فرمایا کہ میرے پاس قبیلہ انصار کی ایك بچی تھی میں نے اپنی نگرانی میں اس کی شادی کرائی حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا تم گاتی نہیں ہو کیونکہ انصار تو گانے کو پسند کرتے ہیں۔ملا علی قاری نے فرمایا کہ محدث تو رپشتی نے کہا یہاں اس لفظ"تغنین"میں احتمال ہے کہ غیبت کے طریقے پر عورتوں کی جماعت سے خطاب ہو اور ان سے وہ باندیاں اور معمولی عورتیں مراد ہوں جو اس بچی کے ساتھ بارات میں گئیں اس لئے کہ آزاد عورتیں اس کام سے نفرت کرتی تھیں اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یہ لفظ صیغہ حاضر کے طریقہ پر ہو جس کی مخاطب عورتیں ہوں اور فعل کی اضافت آمر اور اجازت دینے والے کی طرف ہو،میں کہتاہوں کہ آئندہ کی روایت اس کی تائید کرتی ہے جس کے یہ الفاظ ہیں کیا تم نے دلھن کے ساتھ کسی گویّا عورت کو بھیجا ہے؟

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الشہادات با ب قبول الشہادۃ داراحیاء التراث العربی بیروت ۴/ ۳۸۲

[2] موارد الظمان زوائد ابن حبان باب الغناء واللعب فی العرس حدیث ۲۰۲۱ المطبعۃ السلفیہ ص۴۹۴،مشکوٰۃ المصابیح بحوالہ ابن حبان فی صحیحہ کتاب النکاح باب اعلان النکاح مطبع مجتبائی دہلی ص۲۷۲

[3] مرقاۃ المفاتیح کتاب النکاح باب اعلان النکاح الفصل الثانی مکتبہ حبیبیہ کوئٹہ ۶/ ۳۱۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن