دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

رواہ ھوالامام احمد [1] والترمذی و النسائی عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

(بخاری،امام احمد،ترمذی اور نسائی نے حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اسے روایت کیا ہے۔ت)

ہار کہ گلے میں پہنیں ان میں پھولوں سے اسی قدر زائد ہے کہ ایك ڈورے میں پرولیا ہے اور گلے میں ڈالنا وہی خوشبو سے فائدہ لینا ہے او ر اپنے جلیس آدمیوں اور فرشتوں کو فرحت پہنچانا ہے کہ کسی برتن میں رکھیں تو اس کا ساتھ لئے پھرنا دقت سے خالی نہیں اور ہاتھ میں لئے رہیں تو ہاتھ بھی رکے اور پھول بھی جلد کملا جائیں۔تو اس قدر سے ممانعت وحرمت وناجوازی کس طرف سے آگئی۔امام ابن امیر الحاج محمد محمد محمد حلبی حلیہ میں احادیث متعد ذکر کرکے فرماتے ہیں:

عن سعد بن ابی وقاص رضی اﷲ تعالٰی عنہ انہ دخل مع رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم علی امرأۃ و بین یدیھا نوی اوحصی تسبح بہ فقال الا اخبرك بما ھو ایسر علیك من ھذا او افضل فقال سبحان اﷲ عدد ماخلق اﷲ فی السماء وسبحان اﷲ عدد ما خلق اﷲ فی الارض،وسبحان اﷲ عدد مابین ذٰلک، وسبحان اﷲ عدد ماھو خالق واﷲ اکبر مثل ذٰلك لا الہ مثل ذٰلك ولاحول ولا قوۃ الا باﷲ

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی معیت میں ایك عورت کے پاس گئے اس کے آگے گٹھلیاں اور کنکریاں پڑی ہوئی تھیں کہ جن پر وہ تسبیح پڑھتی تھی حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:کیا میں تمھیں وہ طریقہ عمل نہ بتادوں جو اس سے زیادہ آسان اور زیادہ بہتر ہے۔پھر ارشاد فرمایا:پاك ہے اﷲ تعالٰی اس تعداد کے مطابق جو اس نے آسمان میں پیدا فرمائی،اﷲ تعالٰی پاك ہے اس تعداد کے مطابق جو اس نے زمین میں پیدا فرمائی،اور اﷲ تعالٰی پاك ہے اس تعداد کے مطابق جو ان دونوں کے درمیان ہے اﷲ تعالٰی پاك ہے اس تعداد کے مطابق جس کا

 


 

 



[1] صحیح البخاری کتاب الہبہ باب مالا یرد من الہدیۃ قدیمی کتب خانہ کراچی ۱/ ۳۵۱،صحیح البخاری کتاب اللباس باب من لم یرد الطیب قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۸۷۸،مسند احمد بن حنبل عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۳/ ۱۳۳ و ۲۶۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن