دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 23 | فتاوی رضویہ جلد ۲۳

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۳

تعالٰی عنہ بسند جید۔

انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے حوالے سے اس کو روایت کیا ہے۔ت)

اور فرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

من عُرِضَ علیہ ریحان فلا یردہ فانہ خفیف المحمل طیب الریح۔رواہ مسلم [1]وابوداؤد عن ابی ھریرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

یعنی جس کے سامنے خوشبو نبات پھول پتی وغیرہ پیش کی جائے تو اسے رد نہ کرے کہ اس کا بوجھ ہلکا اور بو اچھی ہے(بوجھ ہلکا یہ کہ پیش کرنے والے پر مشقت نہیں کوئی بھاری احسان نہیں) (امام مسلم اور امام ابوداؤد نے حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اسے روایت کیا ہے۔ت)

اور فرماتے ہیں رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:

اربع من سنن المرسلین الختان والتعطر والنکاح والسواک،رواہ الامام احمد والترمذی [2] والبیھقی فی شعب الایمان عن ابی ایوب الانصاری رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔قال الترمذی ھذا حدیث حسن غریب صحیح ۔

یعنی چار باتیں انبیائے مرسلین علیہم الصلوٰۃ والسلام کی سنتوں میں سے ہیں:ختنہ کرنا اور خوشبو لگانا اور نکاح اور مسواك (امام احمد،ترمذی اور بیہقی نے شعب الایمان میں حضرت ابو ایوب رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے حوالے سے اسے روایت فرمایا اور امام ترمذی نے فرمایا حدیث حسن غریب صحیح ہے۔(ت)

بخاری شریف میں ہے:

ان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کان لایرد الطیب

یعنی بیشك رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم خوشبو کی چیز رد نہ فرماتے تھے

 


 

 



[1] صحیح مسلم کتاب الالفاظ من الادب باب استعمال المسك الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/ ۲۳۹،سنن ابی داؤد کتاب الترجل باب فی ردالطیب آفتاب عالم پریس لاہور ۲/ ۲۱۹

[2] جامع الترمذی ابواب النکاح امین کمپنی دہلی ۱/ ۱۲۸،شعب الایمان حدیث ۷۷۱۹ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۶/ ۱۳۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن